تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جادُو کی ہَن٘ڈیا" کے متعقلہ نتائج

جادُو کی ہَن٘ڈیا

دیوالی یا دسہرے کے زمانے میں جادو گر جس شخص کی جان لینی مقصود ہوتی ہے اس کے نام سے ایک ہنڈیا میں کچھ خاص سحر کا سامان رکھ کے اور اُس پر سحر دم کرکے ہوا میں اُڑا دیتے ہیں ، مشہور ہلے کہ وہ ہن٘ڈیا سحر کے زور سے اُس شخص کے گھر میں جا کے گرتی ہے اور وہ شخص مر جاتا ہے .

جادُو ہونا

جادو کرن کا لازم، کسی پر افسوں کا اثر ہونا، سحر ہونا

جادُو سِپاہ

جادو جیسی فوج رکھنے والا ، جادو کی صفات رکھنے والی فوج .

جادُو زَدَہ

جس پر جادو کر دیا گیا ہو ، مسحور .

جاگا ہُوا جادُو

عمل میل لایا ہوا سحر، چلتا ہوا افسوں.

جادُو کا سُرْمَہ

وہ سرمہ جس پر سھر پڑھا گیا ہو مشہور ہے کہ جو شخص جادو کا سرمہ آن٘کھوں میں لگا کے اپنے محبوب کے سامنے جاتا تو نظر پڑتے ہی معشوق خود اس پر فریفتہ ہو جاتا ہے .

آئِینَئہ جادُو

وہ شیشہ وغیرہ جس میں عمل مقناطیسی سے عامل کے ایما پر معمول کو مطلوبہ صورت نظر آئے.

شِیشَۂ جادُو

ایسا آئینہ جس میں آدمی کی صورت کچھ کی کچھ نظر آئے ، طلسماتی آئینہ.

آن٘کھوں کا جادُو

انسان کے دل میں کسی کی آن٘کھوں کا اثر و نفوذ (جو جادو کی طرح زہنیت اور خیالات ہر اثر انداز ہوتا ہے)

آن٘کھوں میں جادُو ہونا

نگاہ میں تسخیر کا اثر ہونا.

مُن٘ہ کی

منھ پر کی ، منھ کے اوپر کی ، چہرے کی

چُولھے کی نَہ چَکّی کی

کسی کام کی نہیں.

کَہو آم کی سُنے اِمْلی کی

رک : کہو دن کی سنے رات کی.

ہَلْکے کی

کم طاقت کی نیز آہستہ سے ۔

مُن٘ہ کی مِیٹھی پیٹ کی کھوٹی

ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ، منافق ہے ۔

مُن٘ہ کی مِیٹھی، ہاتھ کی جُھوٹی

میٹھی باتیں تو کرتی مگر دیتی دلاتی کچھ نہیں.

سَو سُنار کی ایک لوہار کی

سَو سُنار کی ایک لُہار کی

کمزور کی سو ضربوں پر زبردست کی ایک ضرب بھاری رہتی ہے ، کار برآری کے لئے زور سے زیادہ ہنر یا تدّبر درکار ہوتا ہے .

مَعْرَکے کی

معرکے کا (رک) کی تانیث ، غیر معمولی ، بڑی ، عظیم ، اہم ۔

بَھین٘س کی بَھین٘س

موٹی بدشکل (عورت)

کَہو دِن کی سُنے رات کی

۔(عو) سوال کے برخلافجواب دینے والے کی نسبت مستعمل ہے۔

تَوے کی تیری ہاتھ کی میری

کَہو دِن کی سُنو رات کی

سوال کچھ جواب کچھ ، جواب سوال کے برعکس دینا.

اِدَھر کی نَہ اُدَھر کی

رک: ادھر کا (رہنا) نہ اُدھر کا ، جس کی یہ تانیث ہے.

کَہِیں کی

رک : کہیں کا جس کی یہ تانیث ہے.

گَدھے کی یاری، لات کی سَنْسَناہَٹ

بے وقوف کی دوستی میں بہت نقصان ہوتا ہے .

جِس کی لاٹھی اُس کی بَھین٘س

غلبہ زبردست ہی کو ہوتا ہے، وہ جس سے جو چاہے چھین لے، جس کے پاس طاقت ہوتی ہے وہی قابض ہوتا ہے

آفَت کی پَر٘کالَہ

آفت کا پرکالہ ر(رک) کی تانیث.

طَبِیعَت کی اُمَن٘گ

دل کے ولولے ، دل کی رنگین خواہش .

کَہو زَمِین کی سُنے آسْمان کی

رک : کہو دن کی سُنے رات کی.

کَلِمَہ کی اُن٘گْلی

انگشت شہادت

آن٘کھ کی سِیاہی

پتلی کا سیاہ رن٘گ ، پتلی.

گَھر کی آدھی نہ باہَر کی ساری

اپنے وطن میں رہ کر اگر کم آمدنی بھی ہو تو بیرون ملک کی زیادہ آمدنی سے بہتر ہے، گھر کی کم آمدنی باہر کی زیادہ آمدنی سے بہتر ہے، گھر میں آدھی روٹی کھانی پردیس میں جاکر ساری کھانے سے بہتر ہے

مُن٘ہ کی بِیماری

منھ پک جانے کی بیماری ، مرض جس میں منھ کے اندر آبلے پڑجائیں یا سوزش پیدا ہوجائے ۔

مُن٘ہ کی کَہَن

زبان سے کہی ہوئی بات ، منھ سے نکلا ہوا قول ، کسی کا قول ۔

مُن٘ہ کی بات

(کسی کی) کہی ہوئی بات ، کسی کا قول ۔

مُن٘ہ کی کھانا

ہار ماننا ، شکست کھانا ، ناکام ہونا ۔

عِطْر کی سِین٘ک

وہ تِنکا جس پر عطر فروش عطر میں ڈوبی ہوئی روئی لپیٹ کر فروخت کرتے ہیں.

مُن٘ہ کی ٹِکِیا

(عو) چہرہ (نوراللغات) ۔

مُن٘ہ کی گالی

کسی کی زبان کی گالی یا بُری بات ، گالی گفتار ۔

مُن٘ہ کی کَراری

مضبوط دھار والی ، جس کا منھ نہ پھرے (تلوار کے لیے مستعمل) ۔

جَہالَت کی ڈھیری

(مجازاََ) نہایت بے وقوف ، جاہل .

لَہُو کی پِیاسی

لہو کا پیاسا (رک) کی تانیث ، جان کی دشمن .

چِہْرے کی لَکِیر

پیشانی کی شکنیں ؛ قسمت کا لکھا، تقدیر کا حال.

باہَر کی بُو

کنْوار پن ، دہقانیت

گَھر کی ٹَہَل

خانہ داری کے کام.

گَھر کی مَلِکَہ

مراد : بیوی ، گھر والی.

نَہانے کی چَوکی

چوکی یا پٹرا جس پر بیٹھ کر نہایا جائے ۔

ہِیرے کی کِیل

لونگ سے مشابہ ایک زیور جو عورتیں ناک کے نتھنے میں پہنتی ہیں ، جس میں ہیرا جڑا ہوتا ہے ۔

پانی کی سَرْسَراہَٹ

(طباخی) وہ آواز جو کھانا پکتے وقت پتیلی سے آتی ہے جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ گوشت یا ترکاری بُھننے کے لیے تیار ہے یا پک کر تیار ہے ۔

ہِیرے کی کَنی

ہیرے کا چوٹا ٹکڑا ، ریزۂ المسا ، ہیرے کی کرچ ، خردۂ الماس.

ہُنَر کی پوٹ

مراد : جامع الکمالات آدمی ؛ بڑا باکمال آدمی ؛ بہت گُنّی شخص

پَپیہے کی کُوک

پپیہے نامی پرندہ کی آواز

چَوراہے کی ٹھیکری

زن فاحشہ ، کسبی ؛ بے قدر چیز .

ہِیرے کی کان

وہ جگہ جہاں ہیرا نکلا جاتا ہے.

گَھر کی بَہُو

بیٹے کی بیوی ؛ بہو.

گیسُو کی لَہْر

بالوں کی لٹ ، خمدار لٹ.

ہِیرے کی لَکیر

رک : پتھر کی لکیر ؛ نہ مٹنے والی چیز ۔

ہاتھ کی مِحنَت

ہاتھ سے کی گئی مزدوری یا کام ؛ محنت مزدوری ۔

نانی کی کَہانی

اردو، انگلش اور ہندی میں جادُو کی ہَن٘ڈیا کے معانی

جادُو کی ہَن٘ڈیا

jaaduu kii hanDiyaaजादू की हंडिया

رائے زنی کیجیے (جادُو کی ہَن٘ڈیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جادُو کی ہَن٘ڈیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیوالی یا دسہرے کے زمانے میں جادو گر جس شخص کی جان لینی مقصود ہوتی ہے اس کے نام سے ایک ہنڈیا میں کچھ خاص سحر کا سامان رکھ کے اور اُس پر سحر دم کرکے ہوا میں اُڑا دیتے ہیں ، مشہور ہلے کہ وہ ہن٘ڈیا سحر کے زور سے اُس شخص کے گھر میں جا کے گرتی ہے اور وہ شخص مر جاتا ہے .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔