تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"استخوان" کے متعقلہ نتائج

اُسْتُخوان

۱۔ جسم کا سخت ٹھوس اور ضروری حصہ جس پر پٹھے اور گوشت منڈھا ہوتا ہے، ہڈی ؛ پنجو۔

اُسْتُخوان بَنْد

ٹوٹی ہوئی ہڈی کے گرد باندھی جانے والی لکڑی کی کھپچیاں اور پٹّی وغیرہ .

اُسْتُخوان بَنْدی

(مجازاً) کسی امر یا شے خصوصاً تصویر یا مضمون کے کل اجزا کی ترتیب باہمی تناسب کے ساتھ ، ربط و انتظام ۔

اُسْتُخوان شَناسی

(شکل و صورت سے) اصل و نسل اور عیب و ہنر پہچاننا ۔

اُسْتُخوان فَروشی

(لفظاً) ہڈیاں بیچنا ، (مراداً) باپ دادا کے کمال پر فخر کرنا اور خود ہنر سے عاری ہونا ۔

اُسْتُخوانی

اُستخوِاں کی طرف منسوب : ہڈی کا

بَد اُسْتُخوان

بد شکل ، بھدا ، بے ڈول .

مُشْتِ اِسْتَخْوان

مٹھی بھر ہڈیاں ؛ (مجازا ً) نہایت لاغر جس کے جسم پر گوشت برائے نام ہو ، ہڈیاں ہی ہڈیاں ہوں ، بہت دبلا پتلا شخص ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone