تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْتُخوان" کے متعقلہ نتائج

اُسْتُخوان

۱۔ جسم کا سخت ٹھوس اور ضروری حصہ جس پر پٹھے اور گوشت منڈھا ہوتا ہے، ہڈی ؛ پنجو۔

اُسْتُخوانی

اُستخوِاں کی طرف منسوب : ہڈی کا

اُسْتُخوان بَنْد

ٹوٹی ہوئی ہڈی کے گرد باندھی جانے والی لکڑی کی کھپچیاں اور پٹّی وغیرہ .

اُسْتُخوان بَنْدی

(مجازاً) کسی امر یا شے خصوصاً تصویر یا مضمون کے کل اجزا کی ترتیب باہمی تناسب کے ساتھ ، ربط و انتظام ۔

اُسْتُخوان شَناسی

(شکل و صورت سے) اصل و نسل اور عیب و ہنر پہچاننا ۔

اُسْتُخوان فَروشی

(لفظاً) ہڈیاں بیچنا ، (مراداً) باپ دادا کے کمال پر فخر کرنا اور خود ہنر سے عاری ہونا ۔

بَد اُسْتُخوان

بد شکل ، بھدا ، بے ڈول .

مُشْتِ اِسْتَخْوان

مٹھی بھر ہڈیاں ؛ (مجازا ً) نہایت لاغر جس کے جسم پر گوشت برائے نام ہو ، ہڈیاں ہی ہڈیاں ہوں ، بہت دبلا پتلا شخص ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتُخوان کے معانیدیکھیے

اُسْتُخوان

ustuKHvaanउस्तुख़्वान

اصل: فارسی

وزن : 2121

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اُسْتُخوان کے اردو معانی

اسم

  • ۱۔ جسم کا سخت ٹھوس اور ضروری حصہ جس پر پٹھے اور گوشت منڈھا ہوتا ہے، ہڈی ؛ پنجو۔
  • ۲۔ (مجازاً) نسل ، قومیت ( جو اعضا کی ساخت وغیرہ سے ظاہر ہو) ۔

شعر

Urdu meaning of ustuKHvaan

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ jism ka saKht Thos aur zaruurii hissaa jis par paTThe aur gosht manDhaa hotaa hai, haDDii ; panjo
  • ۲۔ (majaazan) nasal, qaumiiyat ( jo aazaa kii saaKhat vaGaira se zaahir ho)

English meaning of ustuKHvaan

Noun

  • skeleton

उस्तुख़्वान के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • ढांचा, अस्थि-पंजर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُسْتُخوان

۱۔ جسم کا سخت ٹھوس اور ضروری حصہ جس پر پٹھے اور گوشت منڈھا ہوتا ہے، ہڈی ؛ پنجو۔

اُسْتُخوانی

اُستخوِاں کی طرف منسوب : ہڈی کا

اُسْتُخوان بَنْد

ٹوٹی ہوئی ہڈی کے گرد باندھی جانے والی لکڑی کی کھپچیاں اور پٹّی وغیرہ .

اُسْتُخوان بَنْدی

(مجازاً) کسی امر یا شے خصوصاً تصویر یا مضمون کے کل اجزا کی ترتیب باہمی تناسب کے ساتھ ، ربط و انتظام ۔

اُسْتُخوان شَناسی

(شکل و صورت سے) اصل و نسل اور عیب و ہنر پہچاننا ۔

اُسْتُخوان فَروشی

(لفظاً) ہڈیاں بیچنا ، (مراداً) باپ دادا کے کمال پر فخر کرنا اور خود ہنر سے عاری ہونا ۔

بَد اُسْتُخوان

بد شکل ، بھدا ، بے ڈول .

مُشْتِ اِسْتَخْوان

مٹھی بھر ہڈیاں ؛ (مجازا ً) نہایت لاغر جس کے جسم پر گوشت برائے نام ہو ، ہڈیاں ہی ہڈیاں ہوں ، بہت دبلا پتلا شخص ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْتُخوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْتُخوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone