تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اردو" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اردو" کے متعقلہ نتائج
اُرْدُوئے مُعَلّیٰ
شستہ اور شیریں زبان (اردو) جو شاہجہاں کے وقت سے بہادر شاہ ظفر کے وقت تک دہلی کے قلعہ میں معلی مین بولی جاتی تھی، مجازاً: فصیح و بلیغ اردو
اُرْدُوئے مُعَلّیٰ کی زَبان
مغلیہ سلطنت کے عہد آخر میں دہلی میں بولی جانی والے زبان، آخرین شاہان مغلیہ کے دربار میں بولی جانے والی اردو جس کو بہت فصیح اور مستند خیال کیا جاتا ہے، اردو زبان
مُکَلَّف اُردُو
اردو تحریر جو مقفیٰ اور مسجع ہو ، پُرتکلف اور سجی ہوئی اردو نثر ، وہ اردو جس میں عربی ، فارسی مشکل الفاظ و تراکیب استعمال کیے گئے ہوں ، آراستہ اردو ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔