تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ادرک" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ادرک" کے متعقلہ نتائج
اَدْرَک
ایک زردی مائل زمین کے اندر پھیلنے والی جڑ جس کا ٹھوس ریشے دار گودا مزے میں چرپرا ہوتا اورعموماً مسالے میں استعمال کیا جاتا ہے، (سکھا لیا جائے تو اس کوسونٹھ کہتے ہیں)
جَن٘گَلی اَدْرَک
ہندو پاک میں پائی جانے والی ایک بوٹی اور اس کی جڑ جو زیر زمین ادرک کی طرح پھیلتی ہے دواؤں میں استعمال ہوتی ہے.
بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا مَزَہ
معمولی آدمی اعلیٰ درجے کی چیزوں کی حیثیت نہیں جانتا، ناقدر شناس کو بڑی نعمت کی کیا قدر ہو سکتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔