تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اثنا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اثنا" کے متعقلہ نتائج
اَثْنائِیَت
دو متضاد حالات یا اوقات وغیرہ کے درمیان واقع ہونے کی صورت حال (جیسی کہ عبوری وقت میں ہوتی ہے)
اَئِمَّۂ اِثْنا عَشَر
بارہ امام (جنھیں جعفری حضرات رسالتمآب صلعم کے بعد عکے دیگرے آنحضرت کا جانشین اور امام مانتے ہیں. ان کے نام (علی الترتیب) یہ ہیں: حضرت علی ، امام حسن ، امام حسین، علی بن الحسین (امام زین العابدین)، امام محمد باقر، امام جعفر صادق ، امام موسی کاظم ، امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی، امام حسن عسکری ، امام مہدی آخر الزمان) .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔