تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اتفاق" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اتفاق" کے متعقلہ نتائج
اِتِّفاقی جَڑ
(نبایات) ثانوی جڑ جو اصل جڑ کے ساتھ افقی سطیح میں ترچھی اگتی ہے اور اصل جڑ ہوتی ہے، جیسے مکئی کے پودے کی جڑیں
اِتِّفاقی شَگُوفَہ
(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔
اِتِّفاقی کَلی
(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔
با اِتِّفاق
متفق الرائے ہوكر، سب کے اتفاق سے، رضامندی سے، بغیر کسی کی مخالفت کے، اتفاق کے ساتھ، یک زباں ہو کر، بہ اتفاق
سُوءِ اِتِّفاق
بدقِسمتی، حالات کی ناموافقت، موقع محل کی ناسازگاری، ناموافق صورت حال، وقت کی عدم مطابقت، زمانے کی ناہنجاری، وقت کی ستم ظریفی
حُسْنِ اِتّفاق
کسی غیر متوقع امر کا اچانک ظہور جو مقصد و مراد کے مطابق ہو جائے، اچھّا موقع، بہتر موقع
مُوْرْچَگاں را چُو بُوَد اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَر آرَنْد پُوْسْت
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہوجائے تو شیر کی کھال اُتار لیتی ہیں ، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں
مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔