تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُکڑا" کے متعقلہ نتائج

ٹُکڑا

کسی چیز کا حصہ، جُز، پارہ، ریزہ

ٹُکڑا مَیَسَّر نَہ آنا

۔بھوکا مرنے لگنا۔

وَجہِ حَلال کا ٹُکڑا

حلال کی قلیل کمائی ، ایمان داری کی روزی ، حلال کی تھوڑی سی آمدنی

مُنہ پَر ٹُکڑا سا رَکھنا

لاپروائی یا بے مروتی برتنا ، بدلحاظ ہوجانا ، خاطر میں نہ لانا ۔

مِیٹھا ٹُکڑا

رک : شاہی ٹکڑا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَہاری میں نَمدے کا ٹُکڑا

کسی عمدہ چیز میں کوئی خراب شے شامل ہوجائے تو اس موقع پر کہتے ہیں ؛ کباب میں ہڈی ؛ جیسی حیثیت ویسا سامان ۔

بادل کا ٹُکڑا

بادل یا ابر کا چھوٹا حصہ، ابر کا ٹکڑا، چھوٹا بادل

کَپڑے کا ٹُکڑا

tatter

ٹکے کی نَہاری میں ٹاٹ کا ٹُکڑا

مراد : سستی چیز میں کچھ نہ کچھ نقصان یا عیب ضرور ہوتا ہے

گَڑے پَڑے وَقت کا ٹُکڑا

۔ اس چیز کو کہتے ہیں جو مصیبت کے وقت کام آئے۔ دیکھو گرتا پڑتا۔ گرپڑنا۔

رام جی نے بیٹا دِیا وہ بھی مُسَلْمان کا، حَلْوا پُوری کھاتا نَہِیں ٹُکڑا مانْگے نان کا

ایک شئے بڑی آرزؤں کے بعد نصیب ہو اور وہ بھی ناکارہ یا بیکار نکلے تو کہتے ہیں

ٹُکڑا سے متعلق کہاوتیں

ٹُکڑا

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone