تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکھ" کے متعقلہ نتائج

کَرْب

جسمانی تکلیف و ذہنی کوفت، تکلیف، بے چینی، بے کلی، اضطراب، دکھ جس سے دم پر بن جائے، غم، رنج، درد

کرب زا

increasing vexation, anguish

کَرْب اَنگیز

دکھ دینے والا، تکلیف دہ

کَرْبی

چھوٹی جوار یا باجرے کا درخت جو جوار باجرا نکالنے کے بعد کا ٹکڑا گائے بیل وغیرہ کو کھلاتے ہیں، جوار یا باجرے کا ڈنھٹل جسے کتر کر مویشیوں کو کھلاتے ہیں

کَرْب ناکی

تکلیف ، بے چینی ، اذیّت .

کَرْبُرا

कृष्ण तुलसी।

کَرْب آلُودَہ

دکھا ہوا، بے چین، مضطرب، بے کل، تکلیف میں مبتلا

کَرْباسُو

چھپکلی

کَرْب و بَلا

اذّیت ناک مصیبت، سخت ذہنی وجسمانی آزمائش، وہ جگہ جہاں حضرت امام حسینؑ مع اپنے رفقاء کے شہید ہوۓ

کَرْب میں مُبْتَلا کَرْنا

بہت دکھ دینا ، بہت تکلیف پہنچانا ، نہایت پریشان کرنا .

کَرْب میں مُبْتَلا ہونا

کرب میں مبتلا کرنا (رک) کا لازم ، نہایت تکلیف میں ہونا .

کَرْبَلا

تعزیہ دفنانے کی جگہ، تعزیے ٹھنڈے کرنے کی جگہ، امام بارگاہ

کَرْبَل

عراق میں اس جگہ کا نام ، جہاں علی کے چھوٹے بیٹے حسین کو ہلاک اور دفن کیا گیا تھا، کربلا

کَرْبَل کَتھا

a narration of Karbala and Imam Hussain's martyrdom

کَرْبَلاے مُعَلّیٰ

کربلا کو تعظیماً کہتے ہیں، عراق میں ایک مقام جہاں حضرت امام حسین اور ان کے رفقاء نے شہادت پائی تھی اور دفن ہوئے تھے، تعزیہ دفنانے کی جگہ

کَرْبَلا مُعَلّا

رک : کربلاۓ معلیٰ .

کَرْبَڑی ڈاڑھی

وہ ڈاڑھی جس میں سفید اور سیاہ بال ہوں

کَرْباس

छिपकली, गृहगोधिका।

کَرْبَلائی

کربلا کی زیارت کرنے والا

کَرْبناک

دکھ دینے والا، تکلیف دہ

کَرْب ہونا

تکلیف پہنچنا ، دکھ ہونا .

کَرْبَلا ہے

کربلا جہاں حضرت امام حسین کو پانی نہیں ملا تھا اس کی سی حالت ہے ، قحط ہے ، کال ہے .

کَرْبَلائِیَّت

کربلائی ہونا ، کربلا یا کربلا کے سانحہ سے متعلق بات یا مضمون .

کَرْبَلا بَرْپا کَر دینا

قلت آب پیدا کرنا ، مصیبت لانا ، قیامت ڈھانا ، قحط برپا کرنا نیز آفت مچانا .

قَرْبان

کمان دان، وہ غلاف نما ظرف جس میں کمان رکھی جائے

حَظ و کَرب

pleasure and pain

کوفْت و کَرْب

beating

دَرْد و کَرْب

دکھ اور تکلیف، رنج و الم

معرض کرب و بلا

place, time or occasion, occurrence of agony and calamity, the world

سُکھ سے متعلق کہاوتیں

سُکھ

اصل: سنسکرت

'سُکھ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone