تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپُوت" کے متعقلہ نتائج

کَپُوت

۔(ھ) مذکر۔ نالائق بیٹا۔

کَپُوت بیٹا مَرا بَھلا

نالائق، نافرمان، کمینے

کُپُوت بیٹا مَرا بَھلا

نالائق، نافرمان، کمینے

سَو کَپُوت ایک سَپُوت بَھلا

بہت سے نالائقوں سے ایک لائق بہتر ہے .

سَو کَپُوت سے ایک سَپُوت بَھلا

ایک لائق بیٹا سو نالائقوں سے اچھا ہے، بہت سے نالائقوں سے ایک لائق بہتر ہے

سَپُوتوں کے کَپُوت، کَپُوتوں کے سَپُوت ہوتے آئے ہیں

اچھوں کی بری اولاد ہوتی ہے اور بروں کی اچھی

پُوت کَپُوت پَنْگوڑوں میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں

بچے میں شروع سے اچھے یا برے ہونے کے آثار پائے جاتے ہیں .

سَپُوتوں کے کَپُوت اَور کَپُوتوں کے سَپُوت

اچھوں کی بری اولاد ہوتی ہے اور بروں کی اچھی

جَنَم کا اَوْلِیا ، کَرْم کا بُھوت ، پَہْلے کَپُوت دُوجے اَچُھوت

اولیا کے گھر میں بھوت بھی پیدا ہوتے ہیں، ایسے مقع پر بولتے ہیں جب کسی شریف خاندان کا فرد غیر شریفانہ حرکات کرے .

سَو سَمَنْدوں ایک کَپُوت ، سَو تَلِنْگوں ایک سَپُوت

بہت سے نالائق بچّوں سے ایک لائق بچّہ بہتر ہے

پُوت کَپُوت ہو تو ہو پَر ماں کُماتا کَبھی نَہِیں ہو سَکْتی

بیٹا ماں کے ساتھ برا سلوک کرے تو کرے لیکن ماں بیٹے کے ساتھ برا سلوک کبھی نہیں کر سکتی

لِیک لِیک گاڑی چَلے اور لِیک چَلے سَپُوت، لِیک چھوڑ تِین ہی چَلیں ساگَر، سِنْگھ، کَپُوت

نالائق اولاد باپ دادا کی راہ پر نہیں چلتی ، گاڑی لیک پر چلتی ہے اور بےوقوف لڑکا پرانے رسم و رواج پر چلتا ہے ، شاعر ، شیر اور نالائق بیٹا پرانے راستے پر نہیں چلتے بلکہ نیا راستہ نکالتے ہیں.

پُوت سَپُوت تو کیوں سَنْچے، پُوت کپُوت تو کیوں سَنْچے

اگر بیٹا اچھا ہے تو اس کے لیے روپیہ جمع کرنے کی ضرورت نہیں اور اگر برا ہے تو بھی ضرورت نہیں

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جایا پُوتْ کَپوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لکھ سَرْ جُوت

غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے

کَپُوت سے متعلق کہاوتیں

کَپُوت

اصل: سنسکرت

'کَپُوت' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone