تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَس" کے متعقلہ نتائج

جَس

تلاش، جستجو، مہارت

جَسْتَہ

۱. اُچھلا ہوا، زغند مارتا ہوا.

جَسِیمَہ

رک : جسمیہ.

جَسّاسَہ

(لفظاً) بڑی جستجو کرنے والا ؛ ایک خیالی یا فرضی جانور ، دجّال کے گدھے کا نام.

جَس ہُو تَس ہُو

رک : جیسا تیسا

جَسْتَۂ روگ

Careful, vigilant, on one's guard.

جَسْت

کود، پھاند، زغند، اچھل، چھلانگ، چوکڑی

جَس پَت

مشہور ، معروف ، نیک نام ، ممتاز ، بہترین ؛ مشہور یا ممتاز شخص

جَسَد

جسم، بدن

جَسَس

شہرت، ناموری وغیرہ، رک : جس

جَسْر

پل، معبر

جَسْتَہ جَسْتَہ

کم کم، کہیں کہیں سے، تھوڑا تھوڑا

جَسْنا

زیب دینا، سجنا.

جَسْتی

جست سے مشابہ (رن٘گ وغیرہ)، جست کے رن٘گ جیسا

جَسْیا

شان و شوکت والا، اقبال مند.

جَسَدی

جسد سے منسوب، جسم کا، جسمانی

جَس دُولہا تس بَنی بَرات

جیسا دولہا ویسی برات ، رک : جسی روح ویسے فرشتے

جَس اَپْجَس بِدھ ہاتھ ہے

نیکی بدی خدا کے ہاتھ میں ہے .

جَس لینا ہو تو ہَمْدَرْدی کَرو

نیک نامی حاصل کرنا چاہتے ہو تو لوگوں کی تکلیفوں میں امداد کرو .

جَسِیلا

زوردار ، مضبوط.

جَستی لوہا

galvanized iron

جَسُور

دلیر، جری، جسارت کرنے والا

جَسِیم

دبیز جسم والا، تن و توش کا، موٹا، فربہ

جَسْوَنْت

باعزت، ممتاز، مشہور، بہادر

جَسَسْوی

مشہور؛ نامی، شہرۂ آفاق

جَسارَت

ہمت، دلیری، مردانگی، جرأت ( گستاخی کی حد تک)

جَسولْنی

خاتون دربان، چوب دارنی

جَسْتانا

galvanize, make rust-proof by coating with zinc

جَس پَتی

مشہور ، معروف ، نیک نام ، ممتاز ، بہترین ؛ مشہور یا ممتاز شخص

جَسامَت

مُٹائی، کسی چیز کا حجم، جسیم ہونا، موٹا ہونا

جَساوَل

نقیب، چوبدار، دربان

جَسْوَنْتی

بہادری ، نیک نامی

جَسّاس

جستجو کرنے والا، رازجو، متلاشی، بڑا تلاش کرنے والا

جَساءَت

صلاحت ، سختی ، کسی عضو کی غیر طبعی سختی.

جَسَوندی

ایک درخت ہے جو انار کے درخت کے برابر ہوتا ہے اور خوب جھاوے دار ہوتا ہے، گڑہل لاط : Hibisus syriacus

جَسْت و خیز

جَست، اچھل کود، چوکڑی بھرنا، دوڑ دھوپ، کوشش

جَسَس کام

شہرت و ناموری کا خواہاں

جَسَدِ اَقْدَس

متبرک اور پاک جسم، (مراد) جسم رسول اللہ.

جَسَدِ عُنْصُری

عناصر سے بنا ہوا جسم یعنی جسم خاکی یا مادی.

جَسْت بازی

کود پھان٘د.

جَس کِیا تَس پایا

جیسا تو نے کام کیا ویسا تجھے بدلہ ملا .

جَسْت بَھرْنا

اچھل کود کرنا ، چھلان٘گ لگانا.

جَسْت مارْنا

چھلان٘گ لگانا.

جَسْت لَگانا

leap, jump, bound

جَسْرِ رَواں

متحرک پل جو چوبی تختوں اور آہنی زنجیروں سے گزرنے کے لئے بنایا جاتا ہے، کشتیوں کا پل.

جَسْٹِس آف دی پِیس

وہ عدالتی عہدہ دار جس کو معدلت عامہ کی حفاظت سپرد ہو.

جَسْدِ خاکی

مٹی سے بنا ہوا جسم، فانی جسم

جَسْتی فَولاد

galvanized steel or steel made rust-proof with a thin coating of zinc

جَسَدِ نَباتی

A vegetable body or substance.

جَس کیلے کے پات میں پات پات میں پات، تَس گِیانی کی بات میں بات بات میں بات

جس طرح کیلے کے پتّے کے اندر پتّا ہوتا ہے اسی طرح عقلمند آدمی کی بات سے بات نکلتی ہے

ہَرِ جَس

رک : ہریش

رَس جَس

کسی بل ، زور ، طاقت ، جوش و جذبہ.

رام جَس

رام چندر جی کی شہرت ،ہندوؤں میں ایک نام .

ہَمارے نَمَک میں ہی جَس نَہِیں

our kindness goes in vain or is not acknowledged

گَنْگا کو آنا تھا بھاگِیرَت کے سَر جَس ہُوا

ایک بات ہونے والی تھی مگر ناموری قسمت نے مفت میں اور کو دے دی ، مفت کی ناموری کے موقع پر بولتے ہیں .

اُس جاتَک سے کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اس لڑکے سے کبھی دوستی یا محبت نہ کرو جس کی ماں لڑاکا یعنی جھگڑالو ہو

اُس جَاتَک پَر پیار جَتاؤ، مَات پِتَا بِن جَس کو پاؤ

یتیموں کے ساتھ اچھا سلوک کرو، یتیم بچوں سے پیار کرنا چاہیے، یتیم پر مہربانی کرنی چاہیے

جَس سے متعلق کہاوتیں

جَس

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone