تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَگَت" کے متعقلہ نتائج

جَگَت

جگ

جَگَت موہنا

دنیا کوگرویدہ کرنا۔

جَگَت ہَنسائی

رک : جگ ہنسائی۔

جَگَتْ موہَن

وہ شخص جو دنیا کو فریفتہ کرے

جَگَت پالَن ہار

رک : جگت پال ۔

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

جَگَت گُر

رک : جگت استاد ،جگت گرو۔

جَگَت کی ہَنسی اَپنا مَرَن

دنیا کے لیے ہنسی کا اور اپنے لیے تباہی کا سامان، اپنی تباہی جگت کی ہنسی، لوگ دوسرے کے نقصان پر ہنستے ہیں، دوسروں کو مصیبت میں پھنسا دیکھ کر دنیا ہنستی ہے، دنیا کا یہی اصول ہے

جَگَت پَتِی

دنیا کا حاکم، بادشاہ، راجہ

جَگَت سیٹھ

بہت بڑا ساہو کار، بہت بڑی کوٹھی والا

جَگَت وَنْچَک

منافق، ریاکار، کپٹی، مکار

جَگَت پال

ساری دنیا کی پرورش کرنے والا،پروردگارعالم۔

جَگَت مُول

رک : جگ مول ۔

جَگَت جِیو

رک : جگ جیو ۔

جَگَت سالا

(بطور گالی) کسبی کا بھائی .

جَگَت دُکھی

دنیا کو تکلیف دینے والا،ظالم ،سفاک

جَگَت آتما

دنیا کی روح، روح اعلیٰ

جَگَت پالَن

دنیا کی پرورش

جَگَت آشنا

لوگوں سے بہت میل جول رکھنے والا، ہر ایک سے ملنے جلنے والا

جَگَت آدھار

دینا کو سنبھالنے والا یا پرورش کرنے والا، ایشور، ہوا، باد

جَگَت لُوٹْنا

کوئی بہت بڑی خوشی حاصل کرلینا ؛ دنیا فتح کرنا۔

جَگَت اُسْتاد

اپنے فن کا ماہر، زمانے کا اُستاد، استاد زمانہ، اپنے فن میں طاق

جَگَت سُوامی

دنیا کا مالک، ایشور کا نام

جَگَت بھاشا

بین الاقوامی یا عالمی زبان۔

جَگَت بِستار

دنیا کا پھیلاؤ،دنیاکی وسعت یا طول ،دنیا کی آبادی ۔

جَگَت کی رِیت

رسم دنیا .

جَگَت بِیوپاری

دنیا دار، دنیاوی کاروبار کرنے والا۔

جَگَتْ ماتا

دنیا کی ماں، درگا، پاربتی

جَگَتْ واسِی

دنیا کا باشندہ

جَگَتْ پِرِیت

دنیا کی خوشی

جَگَتْ کَرْتا

دنیا کا خالق

جَگَتْ پالَکْ

دنیا کو پالنے والا

جَگَت سیٹھ کا سالا

(بطور گالی) بہت بڑے دولت مند کا رشتہ دار

جَگَتْ وِناش

دنیا کی تباہی، جگ کا اختتام

جَگَتْ پَرَبُھو

دنیا کا مالک

جَگَتْ اُجاگَر

دنیا کو روشن کرنے والا، ایشور کا نام

جَگَتْ پَرْدھان

دنیا کا حاکم

دو جَگَت

رک : دو جگ .

گَھر جَگَت

گھر کے خرچ میں کفایت شعاری، امورِ خانہ داری میں جز رسی، گھرداری کا سلیقہ

جَگ جَگَت

تمام عالم ، کائنات.

اَپنا مَرَن جَگَت کی ہانْسی

اپنی تباہی جگت کی ہنسی یعنی لوگ دوسرے کے نقصان پر ہنستے ہیں

سَتّا جَگَت

دنیا ، حقیقی زندگی

ٹوٹا کَردے مُنہ کو کالا ، ٹوٹے والا جَگَت کا مالا

گھاٹا بہت بدنام کرتا ہے اور آدمی پر ایک کی نظر میں ذلیل ہو جاتا ہے

میرا دِل بے دِل ہُوا دیکھ جَگَت کی ریت

دنیا کی بے وفائی اور خود غرضی دیکھ کر میں بہت پریشان ہوں

دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو

دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا

لے کے دِیا کَما کے کھایا اَیسی تَیسی جَگَت میں آیا

جو لے کے دے اور کما کے کھائے اس کا دنیا میں آنا فضول ہے ، بدمعاش اور نادہند لوگوں کے متعلق کہتے ہیں .

جَگَت سے متعلق کہاوتیں

جَگَت

اصل: سنسکرت

'جَگَت' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone