تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاٹ" کے متعقلہ نتائج

جاٹ

بھارت کی ایک قوم جو عام طور سے کھیتی باڑی کرکے اپنا پیٹ پالتی اور راجپوتوں کے ۳۶ خاندانوں میں شمار کی جاتی ہے‏، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ جاٹ شیو کی جٹا ( گیسو سے پیدا ہوئے اس لیے انہیں جاٹ (جٹا کی طرف منسوب) کہا گیا

جاٹ مَرا تَب جانِیے جَب تِیجا ہو جائے

a troublemaker can be a source of trouble even if he is out of sight

جاٹ مَرا تَب جانِیے جَب تیرَھْویں ہو جائے

a troublemaker can be a source of trouble even if he is out of sight

جاٹ گَرْدی

(تاریخ) جاٹوں کا حملہ اور لوٹ مار (سلطنت مغلیہ کے دور آخر میں منجملہ اور طبقات کے جاٹوں نے دہلی اور نواح میں فساد برپا کر رکھا تھا اور لوٹ مار مچائی تھی) .

جاٹْلی

گچھے دار بگونیا پھول کا پودا یا بیل

جاٹ مُوا جَب جانِیے جَب وا کا تِیجا ہو

میو جاٹ بہت سخت جان ہوتے ہیں ، یعنی دغا باز اور فریبی اگر مر بھی جائیں تو ان کا مر جانا قابل اعتبار قبل از سوئم نہیں ؛ دغا باز کی کسی بات کا اعتبار نہیں کرنا چاہیے

جاٹَل

گچھے دار بگونیا پھول کا پودا یا بیل ، لاط : Bignonia Suaveolens .

جاٹ کَہے سُن جاٹْنی یاہی گاؤں میں رَہنا، اُونْٹ کو بَلِیّا لے گَئی ہاں جی ہاں جی کَہنا

بستی والوں کا ساتھ دے کر ہی وہاں رہا جا سکتا ہے

جاٹ کہے سُن جاٹنی یا ہی گاؤں میں رہنا، اُونْٹ بِلَیَّا لے گئی تو ہاں جی ہاں جی کہنا

بستی والوں کا ساتھ دے کر ہی وہاں رہا جا سکتا ہے

جاٹ کَہے سُن جاٹْنی یاہی گاؤں میں رَہنا، اونٹ کو بِلّی لے گَئی ہاں جی ہاں جی کَہنا

بستی والوں کا ساتھ دے کر ہی وہاں رہا جا سکتا ہے

جاٹ کی بیٹی بامَن کے گَھر آئی

ادنیٰ ہو کر بڑی عزت پائی .

جاٹھ

جاٹ

جاٹ کی بیٹی اور بابا جی نام

کم تر ہو کر عمدہ نام ؛ جب کوئی شخص اپنے آپ کو بزرگ ظاہر کرے اور در حقیقت کچھ بھی نہ ہو تو کہتے ہیں .

جاٹ کی بیٹی اور بابا جی ناؤں

کم تر ہو کر عمدہ نام ؛ جب کوئی شخص اپنے آپ کو بزرگ ظاہر کرے اور در حقیقت کچھ بھی نہ ہو تو کہتے ہیں .

جا ٹَھہَرنا

قیام کرتا رہنا ؛ مقابلہ کرنا

ہِندُو جاٹ

بھارت کی ایک قوم جو عام طور سے کھیتی باڑی کر کے اپنا پیٹ پالتی تھی ، راجپوتوں کی ایک شاخ جس کی بابت ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ شوجی جٹا (گیسو) سے پیدا ہوئے تھے اس لیے انہیں جاٹ (جٹا کی طرف منسوب) کہا گیا ۔

راجا بَھئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ

کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی ؛ دولت مند ہو جانے کے باوجود پُرانی عادتیں نہیں بدلتیں

راجا ہُوئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ

کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی

راجا ہوئے تو کیا ، وہ ہی جاٹ کے جاٹ

مال و دولت ذات اور اصل کو نہیں بدلتی

گھی جاٹ کا اَور تیل ہاتھ کا

گھی گاؤں سے منگوایا ہوا اور تیل تیلی کی دوکان سے لیا ہوا اچھا ہوتا ہے، کیونکہ گاؤں کا گھی تازہ ہوتا ہے اور دوکان پر سے لیا ہوا تیل کئی دن کا ہونے کی وجہ سے صاف ملتا ہے

گھی جاٹ کا اَور تیل ہاٹ کا

گھی گاؤں سے منگوایا ہوا اور تیل تیلی کی دوکان سے لیا ہوا اچھا ہوتا ہے، کیونکہ گاؤں کا گھی تازہ ہوتا ہے اور دوکان پر سے لیا ہوا تیل کئی دن کا ہونے کی وجہ سے صاف ملتا ہے

چھوڑ جاٹ، پَرائی کھاٹ

دوسروں کی چیزیں لینا اور ان پر قبضہ کرنا چھوڑ دے، چوری چھوڑ دے، بری عادتیں چھوڑ دے

گِیت سوہے بھاٹ کو اور کھیتی سوہے جاٹ کو

کوِتا یعنی شاعری یا گیت بھاٹ پر بھلی لگتی ہے اور کھیتی جاٹ پر

گِیت سوہے بھاٹ نے اور کھیتی سوہے جاٹ نے

کوِتا یعنی شاعری یا گیت بھاٹ پر بھلی لگتی ہے اور کھیتی جاٹ پر

کَوِت سوہے بھاٹ نے، اور کھیتی سوہے جاٹ نے

کوِتا یعنی شاعری یا گیت بھاٹ پر بھلی لگتی ہے اور کھیتی جاٹ پر

اگّم بدھ بانیا پچھم بدھ جاٹ

بنیا بڑا چالاک ہوتا ہے اور جاٹ بے عقل ہوتا ہے

کَبِت بھاٹ کی کھیتی جاٹ کی

ہر شخص اپنا خاندانی پیشہ یا کام ہی اچھی طرح کر سکتا ہے.

اگّم بدّھی بانیا، پچّھم بدّھی جاٹ

بنیا بڑا چالاک ہوتا ہے اور جاٹ بے عقل ہوتا ہے

آٹھ ملے کاٹھ تلسی ملے جاٹ

آٹھ لکڑیاں ملنے سے ذات بن جاتی ہے یعنی ذات آسانی سے بن جاتی ہے

یار ڈوم نے جاٹ بنایا، میت دودھ ان مکلا پایا

جاٹ کو دوست بنانے سے دودھ کی لہر بہر ہوجاتی ہے

یار ڈوم نے جاٹ بنایا، سیت دودھ ان مکتا پایا

جاٹ کو دوست بنانے سے دودھ کی لہر بہر ہوجاتی ہے

جاٹ سے متعلق کہاوتیں

جاٹ

اصل: سنسکرت

'جاٹ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone