تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَق" کے متعقلہ نتائج

دارا

بادشاہ، سلطان، مالک، حاکم

دارا شِکْوَہ

as powerful and majestic as king Darius

دارا دَر

دارا کی سی قدر و منزلت رکھنے والا

دارُالشُّوریٰ

دربار یا جلسۂ عام کی جگہ، مشورت کی جگہ، اسمبلی

دارا شِکَن

overthrower of king Darius, i.e. Alexander the Great

دارا نِشان

دارا کی طرح شان و شوکت والا .

دارُالشَّرَع

عدالت گاہ، کچہری، جائے انصاف، دارالقضا، اسلامی عدالت

دُہْرَہ

दूना करना

دُہْرَاْ

دو تہہ کا

دِہْرا

مندر، شوالہ، بتخانہ، بتکدہ

دِہْرَہ

رک : دہرا

دارُالْیَتامیٰ

یتیموں کے رہنے کی جگہ، یتیم خانہ، دارالایتام

دارائے خَلْق

सारे जगत् का पालन-पोषण और रक्षा करनेवाला, ईश्वर।।

دارابی

وہ گاڑی جس پر توپ کھین٘چ کر لے جاتے ہیں

دارُ الطَّبَع

طباعت کی جگہ، چھاپہ خانہ، پریس

دارُالسُّرُور

خُوشی کا گھر

دارُالنِّشاط

خُوشی کا گھر ؛ (مجازاً) بہشت .

دار اِمارَہ

رکَ : دارُالْامارت .

داراب

شہنشاہ ایران دارا کا باپ جو خاندان کیانیاں کا آٹھواں بادشاہ تھا

دارائی

دارا (بادشاہ) سے نِسبت رکھنے والا

دارُ العَہْد

امن اور سلامتی کی جگہ، وہ مقام یا ملک جہاں انسان کی جان، مال اور عزت وغیرہ محفوظ رہے

دارُ العَیش

عیش و آرام کی جگہ، (مجازاً) جنّت

دارُالْعَذاب

دوزخ، عذاب گاہ، عقوبت گاہ، دارالمحن

دارُ العَدَم

وہ جگہ جہاں مرنے کے بعد آدمی جاتا ہے، عالم برزخ .

دَارُ العَمَل

عمل کرنے کی جگہ، (مجازاً) دُنیا

دارُ العِلْم

دارالْعُلوم، مدرسہ، اسکول، کالج، یونیورسٹی

دار الْجِہاد

جِس مقام کے لیے جہاد کِیا جائے

دارُ النَّعِیم

عیش و آرام کا گھر

دارُ الْاِقامَہ

طلبا کے رہنے کی جگہ، ٹھہرنے کی جگہ، ہاسٹل، ہوٹل، سرائے

دارُ اُلْاَعْمٰی

(سیاسیات) جائے پناہ ، محتاج خانہ ؛ پاگل خانہ ، ان٘گ : Blind Asylum .

دارُ الْعِباد

عِبادت کرنے والوں کی جگہ، نیک بندوں کا گھر، عَبادت گُزاروں کا شہر

دارُ الْعَیار

وہ جگہ جہاں کھرا کھوٹا پرکھا جائے، تجربہ گاہ

دارُ النَّدْوَہ

وہ اِدارہ یا مرکز جہاں دِینی تعلیم دی جاتی ہے

دارُ الْاِباحَہ

رک : دارُالحرب .

دارُ العَوام

پارلیمنٹ کا ایوانِ زیریں

دارُ الْہِجْرَت

وہ جگہ جہاں ہِجرت کرکے جائیں، مہاجروں کی قرار گاہ

دارُ الْاِفادَہ

فائدہ پہنچانے کی جگہ ؛ (مجازاً) گِرجا گھر .

دارُ القَمامَہ

وہ مقام جہاں رنڈیاں رہتی ہوں

دارُ العِوَض

بدلہ مِلنے کی جگہ، جزا و سزا کی جگہ، درالجزا

دَارُ الْعُلُوْم

بڑی درس گاہ، بڑا مدرسہ، کالج، یُونیورسٹی، دانِشگاہ

دارُ العِمارَت

قصر، محل

دارُ الْعَدالَت

کچہری، عدالت

دارُ الخِلافَہ

رک : دارالحکومت .

دارُ العَداوَت

دُشمنی کی جگہ، دُشمنوں کا ٹِھکانہ، وہ جگہ جہاں بغض و عداوت کی جائے

دارُ العِشْرَت

عیش و نشاط کی جگہ، عشرت کدہ

دارُ الْاِشاعَت

اِشاعت و طباعت کا اِدارہ، مرکزِ طباعت و اِشاعت

دارُ العِشْق

پیار و محبت کی جگہ، دوستی کی جگہ

دارُ التَّرْجُمَہ

وہ اِدارہ یا شعبہ جہاں ترجمے کا کام ہوتا ہو، مرکزِ تراجم

دارُ الْعِصْیان

گُناہوں کا گھر، (مجازاً) دُنیا

دارُالْمُتَّقِین

مُتّقی اور نیک لوگوں کا ٹِھکانہ ، بہشت .

دارُ الْمَشْوَرَۃ

مشورہ کرنے کی جگہ ، ایوان مشاورت .

دارُ الْمُطالَعَہ

مُطالعہ کی جگہ، لائبریری، کُتب خانہ، دارالکتب

دارُ التَّجْرِبَہ

دارالتَجارب، تجربہ گاہ

دارُ الْمَصارِعَت

وہ خاص جگہ جہاں کُشتی لڑی جاتی ہے ؛ کُشتی گھر ، اکھاڑا ، ورزش گاہ (انگ Gymnasium) .

دارُالْمَعْزُورِین

معزوروں کے رہنے کی جگہ یا مقام ، محتاج خانہ .

دارُ الْمُعاوَضَہ

وہ جگہ جہاں اعمال کا بدلہ مِلے ، درالجزا .

دارُ الشِّفا

شفاخانہ، ہسپتال

دارُ العافِیَّت

امن و امان اور آسائش و آرام کی جگہ، خُوشی کی جگہ

دارُ الضَّرْب

وہ جگہ جہاں سرکاری سِکے ڈھالے اور بنائے جائیں، ٹکسال

دارُ الضَّیف

मेहमानखाना, अतिथिशाला।

حَق سے متعلق کہاوتیں

حَق

اصل: عربی

'حَق' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone