تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُڑ" کے متعقلہ نتائج
گُڑ سے متعلق کہاوتیں
'گُڑ' پر مشتمل اردو کہاوتیں
تَھیلی میں رُوپَیَہ اورمُنْہ میں گُڑ
روپیہ کے پاس ہونے سے جی خوش رہتا ہے، روپے سے منْہ شیریں رہتا ہے
گُڑ دِیے مَرے تو زَہْر کیوں دِیجِیے
جو کام آسانی اور نرمی سے نکل سکتا ہے اس کی سختی نہیں کرنا چاہیے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔