تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُڑگُڑی" کے متعقلہ نتائج

گُڑگُڑی

حُقّے کی ایک قسم، چھوٹا حُقّہ

فَرْشی گُڑگُڑی

ایک قسم کا حُقّہ جس کا نیچا چھوٹا اور پیندا ہموار ہوتا ہے.

ناریَل کی گُڑگُڑی

ناریل کے پھل کے خول سے بنایا ہوا حقہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُڑگُڑی کے معانیدیکھیے

گُڑگُڑی

gu.Dgu.Diiगुड़गुड़ी

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گُڑگُڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حُقّے کی ایک قسم، چھوٹا حُقّہ
  • بار بار گڑگڑ لفظ ہونے کی کیفیت، گڑگڑاہٹ

Urdu meaning of gu.Dgu.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • haqiiqii ek qism, chhoTaa huqqa
  • baar baar ga.D ga.D lafz hone kii kaifiiyat, gi.Dgi.DaahaT

English meaning of gu.Dgu.Dii

Noun, Feminine

  • small hookah
  • a kind of pipe for smoking
  • gurgling, rumbling; the gurgling sound

गुड़गुड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा हुक्का, फरशी
  • बार बार गुड़गुड़ शब्द होने की अवस्था, गुड़गुड़ाहट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُڑگُڑی

حُقّے کی ایک قسم، چھوٹا حُقّہ

فَرْشی گُڑگُڑی

ایک قسم کا حُقّہ جس کا نیچا چھوٹا اور پیندا ہموار ہوتا ہے.

ناریَل کی گُڑگُڑی

ناریل کے پھل کے خول سے بنایا ہوا حقہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُڑگُڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُڑگُڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone