تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوکھا" کے متعقلہ نتائج

چُوکھا

رک : بھُرتا

چوکھا پَن

چوکھا (رک) کا اسم کیفیت ؛ عمدگی ، اصلیت ؛ چالاکی.

چوکھان

چوکھا

چوکھائی

چوکھا (رک) کا اسم کیفیت ؛ خالص پن ، عقلمندی ، عمدگی ، خوبصورتی ؛ تیزی ؛ چالاکی

چوکھا کَرنا

وصول کرنا ، کھرا کرنا.

رَنگ چوکھا آنا

گہرا رن٘گ آنا.

رَنگ چوکھا رَہنا

رک : رن٘گ چوکھا آنا.

رَنگ چوکھا ہونا

رن٘گ کا نکھر جانا ، خوبصورتی پیدا ہونا .

رَن٘گ چوکھا کَرنا

دوچند کرنا ، بہتر بنانا.

کَھری مَزدُوری چوکھا کام

اچھی مزدوری ہوگی تو ہی اچھے دام ملیں گے، اچھے کام کی اچھی مزدوری مل سکتی ہے

کَھری مَجُوری چوکھا کام

اچھی مزدوری ہوگی تو ہی اچھے دام ملیں گے، اچھے کام کی اچھی مزدوری مل سکتی ہے

کَھڑی مَزْدُوری، چوکھا کام

اُجرت پوری اور اچھی ہو تو کام بھی اچھا ہوتا ہے ، اُجرت ہاتھ کے ہاتھ ملے تو کام دل لگا کر کیا جاتا ہے.

رَن٘گ چوکھا کَر دینا

دوچند کرنا ، بہتر بنانا.

نون لَگے نَہ پِھٹکَری اَور رَنگ چوکھا

کام بھی ہو جائے اور نقصان یا خرچ بھی نہ ہو

ہَڑ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ چوکھا ہو

مفت کام ہو اور عمدہ ہو ؛ خرچے اور زحمت کے بغیر کام بن جائے ۔

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَری، رَن٘گ چوکھا

رک : ہلدی لگی نہ پھٹکری (اور) رنگ چوکھا آوے / آئے ۔

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آئے

رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ بھی چوکھا الخ

ہِینْگ لَگی نَہ پِھٹکَری رَنگ آئے چوکھا

بغیر محنت یا خرچے کے خاطر خواہ کام نکل آنا ، کچھ خرچ نہ کرنا پڑے اور کام اچھا بن جائے ۔

ہِینْگ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ آئے چوکھا

بغیر محنت یا خرچے کے خاطر خواہ کام نکل آنا ، کچھ خرچ نہ کرنا پڑے اور کام اچھا بن جائے ۔

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آوے

رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ بھی چوکھا الخ

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آیا

رک : ہلدی لگی نہ پھٹکری اور رنگ چوکھا آوے / آئے ؛ مفت کام بن گیا ۔

ہَڑ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ چوکھا آئے

مفت کام ہو اور عمدہ ہو ؛ خرچے اور زحمت کے بغیر کام بن جائے ۔

ہَلدی لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ بھی چوکھا آئے

۔مثل۔ اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر کچھ خرچ کئے خاطر خواہ کام نکل آئے۔

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی رَن٘گ بھی چوکھا آئے

رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری/پھٹکڑی اور رنگ چوکھا آئے

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَری اَور رَن٘گ چوکھا آئے

بغیر محنت اور بغیر خرچ کیے کام ہو جانا اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر خرچ اور محنت کے کام خاطر خواہ ہو جائے ۔

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی اَور رَن٘گ چوکھا آئے

بغیر محنت اور بغیر خرچ کیے کام ہو جانا اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر خرچ اور محنت کے کام خاطر خواہ ہو جائے ۔

نَہ ہَلدی لَگے ، نَہ پِھٹکَری ، رَنْگ چوکھا آئے

کچھ خرچ نہ ہو مگر فائدہ خوب ہو تو کہتے ہیں ۔

نَہ ہِینگ لَگے نَہ پِھٹکَری ، رَنْگ چوکھا آئے

رک : نہ ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ چوکھا آئے

نَہ ہَر لَگے ، نَہ پِھٹکَری اَور رَنگ چوکھا آئے

رک : نہ ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ چوکھا آئے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone