تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نون لَگے نَہ پِھٹکَری اَور رَنگ چوکھا" کے متعقلہ نتائج

نون لَگے نَہ پِھٹکَری اَور رَنگ چوکھا

کام بھی ہو جائے اور نقصان یا خرچ بھی نہ ہو

نَہ ہَر لَگے ، نَہ پِھٹکَری اَور رَنگ چوکھا آئے

رک : نہ ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ چوکھا آئے

ہَڑ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ چوکھا ہو

مفت کام ہو اور عمدہ ہو ؛ خرچے اور زحمت کے بغیر کام بن جائے ۔

ہَڑ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ چوکھا آئے

مفت کام ہو اور عمدہ ہو ؛ خرچے اور زحمت کے بغیر کام بن جائے ۔

ہَلدی لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ بھی چوکھا آئے

۔مثل۔ اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر کچھ خرچ کئے خاطر خواہ کام نکل آئے۔

ہِینْگ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ آئے چوکھا

بغیر محنت یا خرچے کے خاطر خواہ کام نکل آنا ، کچھ خرچ نہ کرنا پڑے اور کام اچھا بن جائے ۔

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَری اَور رَن٘گ چوکھا آئے

بغیر محنت اور بغیر خرچ کیے کام ہو جانا اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر خرچ اور محنت کے کام خاطر خواہ ہو جائے ۔

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی اَور رَن٘گ چوکھا آئے

بغیر محنت اور بغیر خرچ کیے کام ہو جانا اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر خرچ اور محنت کے کام خاطر خواہ ہو جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نون لَگے نَہ پِھٹکَری اَور رَنگ چوکھا کے معانیدیکھیے

نون لَگے نَہ پِھٹکَری اَور رَنگ چوکھا

non lage na phiTkarii aur rang chokhaaनोन लगे न फिटकरी और रंग चोखा

ضرب المثل

نون لَگے نَہ پِھٹکَری اَور رَنگ چوکھا کے اردو معانی

  • کام بھی ہو جائے اور نقصان یا خرچ بھی نہ ہو

नोन लगे न फिटकरी और रंग चोखा के हिंदी अर्थ

  • काम भी हो जाये और नुक़्सान या ख़र्च भी ना हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نون لَگے نَہ پِھٹکَری اَور رَنگ چوکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نون لَگے نَہ پِھٹکَری اَور رَنگ چوکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words