تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھچُھونْدَر" کے متعقلہ نتائج

چَھچُھونْدَر

ایک وضع کا چوہا جس کا من٘ھ اور بدن عام چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے یہ چوہا عموماً رات کو نکلتا ہے کہتے ہیں کہ اسے رات میں نظر نہیں آتا اس کے جسم سے گھناوئی بو آتی ہے، موش کور

پاؤں کی چَھچُھونْدَر

۔ (عو) ماری ماری پھرنے والی عورت کو تحقیر سے کہتی ہیں۔ (فقرہ) اری پاؤں کی چھچھوندر بے قرار، بے آرام تجھے کسی کے پاس آنے جانے سے کیا کام۔

سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کوڑھی

ایسا کام کرے جسے نہ کرسکے اور نہ چھوڑ سکے

چَھچُھونْدَر سے متعلق کہاوتیں

چَھچُھونْدَر

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone