تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاتُر" کے متعقلہ نتائج

چاتُر

عدد: چار، چار سے متعلق، چار ذاتوں کے رہنے کی جگہ، چار ذاتوں سے منسوب یا متعلق، آریہ

چاتُور

رک : چاتُر (۱)

چاتر کا قرض من میں نستار

چالاک آدمی فرض لے کر واپس نہیں کرتا

چاتُرائی

چالاکی ؛ ہوشیاری ، دانائی ؛ ہُنر مندی

چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے

عقلمند عورت بیوقوف سے شادی کر کے پچھتاتی ہے

چاتُر کی دُور بَلا

چالاک شخص کسی نہ کسی تدبیر سے اپنے آپ کو ہر مصیبت اور بلا سے بچا لیتا ہے

چاتُری

چتُرائی، ہوشیاری

چاتُرائِیگی

رک : چاتُرائی

چاتُر کو چَو گُنی، مُورَکھ کو سَو گُنی

عقل مند تھوڑا فائدہ اٹھاتے ہیں اور بیوقوف بہت، عقل مند کو تھوڑی بات کافی ہے اور بے وقوف کو بہت

چاتر تو بیری بھلا مورکھ بھلا نہ میت، سادھ کہیں ہیں مت کرو کو مورکھ سے پریت

عقل مند دشمن بیوقوف دوست سے اچھا ہوتا ہے اس لیے بیوقوف سے دوستی نہیں کرنی چاہیے

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

چاتر کی چبلی بھلی مورکھ کی نار سے

عقل مند کی لونڈی ہونا بیوقوف کی بیوی ہونے سے بہتر ہے

چاتُورائی

رک : چاتُرائی

چَٹور

چٹورا

چَتَر

چھتری، بڑی چھتری، خصوصاً جو سلاطین و امرا کے سر پر لگائی جاتی ہے

چاٹَر

رک : چارٹر

چَیتَر

رک : چیت .

چَوتار

चौपाया

cheater

فریب کار، دھوکے باز.

چُوتَر

چوتڑ، دھڑ کا وہ حصہ جو نیچے ٹکایا جاتا ہے، ٹانگوں کا ران سے اوپر کا حصہ، کالھا، پنیدا، سرین، پچھایا

چُتَر

رک : چوتڑ .

چَتُر

چالاک، ہوشیا، دانا، پھرتیلا، پچیت، ماہر، عقلمند.

چَتُور

رک : چتر .

چِتار

مصور ؛ نقاش .

chatter

چَہَکْنا

chitter

چُوں چُوں کرنا

چَھتْر

چھتری قوم کا فرد

چِھیتر

جگہ، علاقہ میدان (جنگ کا)

چھیتر

رقبہ، علاقہ

چَھتَّر

بادشاہوں اور دوسری بزرگ و معزز ہستیوں کے سر پر سایہ کرنے والے بڑی چھتری، بڑا چھتا، رک : چتر

چُھتیر

رک : چھتہر

چِھتَیر

جوتا، موٹا جوتا، پھٹا پرانا جوتا.

چِتْر

تصویر، عکس، نقش ونگار

چَو تار

چار تار والا ؛ چار تار کا بنا ہوا سوتی کپڑا .

چَھتُّور

چالاک ، تیز فہم ، سمجھدار.

چَھتُّر

پردہ یا کوئی اور چیز جو اناج یا بھوسے کے ڈھیر پر حفاظت کے لیے ڈالی جائے .

چُوتَڑ

دھڑ کا وہ حصہ جو بیٹھنے میں نیچے ٹکایا جاتا ہے، ٹان٘گوں کا ران سے اوپر کا حصہ کولھا، پیندا، سرین، پچھایا

چِیتَڑ

رک : چوتڑ .

چُوتْڑوں

چوتڑ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

سَبھا چاتُر

محفل کو بہکانے والا ، سب کو فریب دینے والا ، چالاک ترین آدمی.

مَیں ہُوں اَیسی چاتُر گِیانی چاتُر بَھرے میرے آگے پانی

میں اتنی چالاک ہوں کہ دوسرے چالاک میری خدمت کرتے ہیں ، اپنی ہوشیاری اور چالاکی ظاہر کرنے کے موقعے پر کہتے ہیں

چَتْر چھاؤں

شاہی چھتری کا سایہ

چَتَر سفَید

سفید جھنڈا .

چِھنال لُگائی چاتُر سِپاہی چُھپے نَہِیں رَہْتے

بدکردار عورت اور چالاک سپاہی اپنے آپ کو کسی حال میں چھپا نہیں سکتے، ان کی خاصیتیں ظاہر ہو ہی جاتی ہیں

چَتَر روز

The sun.

چَٹَر چَٹَر بَلائیں لینا

اس طرح بلائیں لینا کہ انگلیاں چٹخنے کی آوازیں دیں، جلدی جلدی بلائیں لینا

چُوتَڑ جھاڑْنا

بے نیازی سے کام لینا ، ہے پروا گزر جانا ؛ مطمئن ہو جانا ؛ کسی کام سے فراغت پانا .

چُوتَڑ رَگَڑْنا

بہت زیادہ محنت کرنا ، جان لگانا .

چُوتَڑ سُکیڑْنا

بھاگ جانا، پیچھے رہنا، سامنے نہ آنا

چُوتَڑ سِکوڑْنا

بھاگ جانا، پیچھے رہنا، سامنے نہ آنا

چَھتّْر بور کا تَوا باندْھ کے آنا

حفاظت یا بچاؤ کی تیاری کر کے آنا

چَتَر چھانا

سایہ کرنا، سائبان تاننا

چَتَر دَس

(موسیقی) تال کی ایک قسم

چَھتّْر باندْھنا

چھتری کی طرح سایہ کرنا ، سائبان کا کام دینا ؛ درخت کا گھن دار ہونا.

چَتَر پوش

जो छाते से ढंँका हो, जिस पर छाता लगा हो

چَتَر توق

رک : چتر توغ

چُوتَڑ کو لَگی دُھوپڑی ، بَلا چھاوے جھونپْڑی

جو لوگ وقتی ضرورت رفع ہوجانے پر آیندہ ایسے موقع کے لیے فکر و انتظام نہیں کرتے، ان کے لیے یہ مثل کہتے ہیں

چَتَر توغ

مغلیہ دورمیں ایک قسم کا چھوٹا طُرّہ دار علم جو پہاڑی گائے کی دُم کے گھپے کی شکل کا ہوتا تھا

چَتَر بَرْدار

وہ چوبدار یا جلودار جو بادشاہ و امرا کے سر پر چتھری کا سایہ کیے ہو .

چَِتْرْ زَنْ

زمین پر ہاتھ کے سہارے اور پاؤں اوپر کر کے کھڑا ہونے والا

چاتُر سے متعلق کہاوتیں

چاتُر

اصل: سنسکرت

'چاتُر' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone