تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھروسا" کے متعقلہ نتائج

بَغاوَت

حکومت وقت کے خلاف اجتماعی طور پر قانون شکنی، ایجی ٹیشن، بلوا، لوٹ مار، تشدد، فساد

بَغاوَت دَبانا

سرکشی کو دبا دینا، ملک یا حکومت کے خلاف ہونے والی نافرمانی اور غداری کو ختم کردینا

بَغاوَت پھوٹْنا

خفیہ بغاوت کا ظاہر ہونا، یکایک بغاوت شروع ہوجانا

بَغاوَت کُچلنا

سرکشی کو ختم کرنا، نافرمانی اور غداری کچل دینا

بَغاوَت پَھیلانا

سرکشی پھیلانا، کسی ملک یا حکومت کے خلاف نافرمانی اور غداری پھیلانا

بَغاوَت اِختِیار کرنا

سرکشی کرنا، بغاوت کرنا

کُھلی بَغاوَت

کُھلّم کُھلّا بغاوت یا حکم عدولی، علانیہ بغاوت

ہَنْگامَۂ بَغاوَت

राजद्रोह | का हंगामा।।

اِعْلانِ بَغاوَت

announcement of rebellion

آمادۂ بغاوت ہونا

بغاوت کے لئے تیار ہونا

عَلَمِ بَغاوَت بُلَنْد کَرنا

بغاوت کا اعلان کرنا، کسی تحریک یا جماعت سے اختلاف کی بنا پر اپنا الگ گروہ قائم کرنا

بَھروسا سے متعلق کہاوتیں

بَھروسا

'بَھروسا' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone