تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاگ" کے متعقلہ نتائج

جَہاں

تمام عالَم، دنیا کے لوگ، عالَم

جَہِیں

جس جگہ بھی، جہاں کہیں، کہیں بھی

جی ہاں

جی، ایک مثبت جواب دینے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

جُو ہِیں

جوں ہی

جَہاں کا

رک : جہاں بھر کا.

جَہاں گَنگا وَہاں جھاؤ ، جَہاں بامَن وَہاں ناؤ

بڑوں سے چھوٹوں کو فیض پہن٘چتا ہے .

صَدْر جَہاں کہ بَدر جَہاں ، چھوڑ پَہانی جائیں کَہاں

وطن ہی میں رہنا اور مصیبت جھیلنا.

جَہاں گائے وَہاں گائے کا بَچْھڑا

جہاں مالک وہیں اس کے ساتھی ، جہاں فائدے کی چیز ہو وہاں سب جمع ہوتے ہیں.

جَہاں سَتّیاناس ، وَہاں ساڑھے سَتّیاناس

۔مثل۔ جب بربادی ہوئی کم وبیش کی کیا پروا۔

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

دونوں جَہاں کا بادْشاہ

مراد : رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم

جَہاں پَڑے مُوسَل وَہاں کھیم کُوشَل

جہاں بھنگ گھٹے وہاں صحت اور تندرستی ہے

جَہاں بَڑی سیوا ، تَہاں اوچھا پَھل

بڑی خدمت کا کم صلہ، باوجود بڑی محنت کے فائدہ قلیل ہو تو کہتے ہیں.

سُوئی جَہاں نَہ جاوے وَہاں سُوا گُھسیڑْنا

زیادتی یا زبردستی کرنا ، بیجا دباؤ ڈالنا ، حیثیت سے زیادہ زیر کرنا.

زَر زَر کَشَد دَر جَہاں گَنج گَنج

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دنیا میں روپیہ روپئے کو کھینچتا ہے اور خزانہ خزانے کو

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑْنا

۔مثل۔ بیحد جھوٹ بولنا۔

دونوں جَہاں میں بیڑا پار ہے

دنیا اور آخرت بخیر ہے ، دنیا و عقبیٰ دونوں سنود گئے

جَہاں بَجے ڈھول وَہاں کَھڑے بَہْلول

جو شخص بغیر بلاوا یا دعوت تقریبات میں ہر جگہ پہنْچ جائے اس کے بارے میں کہتے ہیں

جَہاں سے اُٹھنا ، جَہاں سے جانا ، جہاں سے گُزَرنا

۔مرجانا۔ ؎ ؎

جَہاں سیر وَہاں سَوائی

فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پروا نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی

جَہاں چاہ وَہاں راہ

جس کے لیے دل میں جگہ ہو اس کے ساتھ گزارہ بھی ہو جاتا ہے

جَہاں دائی ہاتھ دھوئے وَہاں قُرْبان کَرُوں

ذلیل کرنے کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں.

جہاں جائے بُھوکا، وہاں پڑے سُوکھا

مصیبت زدہ کو ہر جگہ مصیبت لاحق ہوتی ہے، بدنصیب کی قسمت ہر جگہ ساتھ رہتی ہے

جَہاں سَو وَہاں سَوائے

فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پرواہ نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی

جَہاں سَو وَہاں سَوائے

فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پرواہ نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی

گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا روکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں اپجی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی

جس گاؤں کے مالک نے عیش و عشرت میں زندگی گزاری وہ اجڑ گیا، جس درخت پر بگلے کا بسیرا ہو وہ خشک ہوجاتا ہے، جس تال یا حوض میں کائی لگ جائے اور جس کنوئیں کی تہہ بیٹھ جائے وہ ناکارہ ہو جاتے ہیں

گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا رکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں پکی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی

جس گاؤں کے مالک نے عیش و عشرت میں زندگی گزاری وہ اجڑ گیا، جس درخت پر بگلے کا بسیرا ہو وہ خشک ہوجاتا ہے، جس تال یا حوض میں کائی لگ جائے اور جس کنوئیں کی تہہ بیٹھ جائے وہ ناکارہ ہو جاتے ہیں

جَہاں دائی ہاتھ دھوئے وَہاں قُرباں کَرُوں

۔(عو) ذلیل کرنے کو کہتے ہیں۔ تجھ گرانے والی کو جہاں جہاں اس کی دائی نے ہاتھ دھوئے قرباں کروں۔

جہاں کے مردے تہاں گڑتے ہیں

جہاں کا معاملہ ہے تصفیہ بھی وہاں ہی ہوگا

جَہاں کا مُردَہ وَہِیں گَڑتا ہے

جہاں کا جھگڑا ہوتا ہے وہیں ختم ہوتا ہے، جہاں جھگڑا ہو وہاں کی رسوم کی مطابق فیصلہ ہوتا ہے

سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں سُوا گُھسیڑتے ہیں

جہاں تھوڑی چیز کی گنجائش نہیں وہاں زیادہ ڈالتے ہیں

جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھیاں آئیں گی

روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے

سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں

جہاں تھوڑی چیز کی گنجائش نہیں وہاں زیادہ ڈالتے ہیں

جَہاں نَہ جائے سُوئی وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں

جہاں تھوڑی چیز کی گنجائش نہیں وہاں زیادہ ڈالتے ہیں

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُھسیڑ دینا

رک : جہاں سوئی نہ جائے وہاں لٹھا کرنا.

فَقِیر کو جَہاں رات وہ گَئی وَہِیں سَرائے

فقیر کو کسی بات کی پروا نہیں جہاں رات ہو جائے وہیں بسر کر لیتا ہے

جہاں دیکھا تَوا پَرات، وہاں گاوے ساری رات

جہاں فائدہ دیکھا، وہیں رہ پڑے، غرض مند اپنے فائدے کو دیکھتا ہے

وہ مَحفِل حَیران جَہاں پان نَباشَد

(ڈو منیاں پیسے مانگتے وقت بولتی تھیں) وہ محفل محفل ہی نہیں ہے جہاں پان سے تواضع نہ ہو

جَہاں سُوئی نَہ جائے وَہاں لَٹَّھا کَرْنا

ایسا کام کرنا جو ممکن نہ ہو ؛ سراسر لغو بات کرنا.

جَہاں دِیدَہ سِیار گویَد دَروغ

سیاح اور مسافر جھوٹ زیادہ بولتے ہیں خاص کر حالات سفر کے متعلق کیون٘کہ کوئی تصدق کنندہ نہیں ہوتا ، تجربے کار آدمی کے جھوٹ بولنے پر کہتے ہیں.

بھیڑ پہ اُون کِس نے چھوڑی، بھیڑ جَہاں جائے وَہیں مُنْڈے

جو شخص ہر جگہ لوٹا جائے اس کی نسبت کہتے ہیں

اِکّے چڑھ کے جہاں جائے، پیسے دے کے دھکے کھائے

اکے کی سواری کی مذمت کہ پیسے خرچ کر کے تکلیف اٹھانی پڑتی ہے

جَہاں تیل دیکھا وَہِیں جَنْنے کو بَیْٹھ گَئی

خود غرض آدمی کی نسبت بولتے ہیں.

جَہاں سَتّیاناس ، وَہاں سَوا سَتّیاناس

جب بربادی ہوئی تو کم و بیش کا کیا خیال.

دونوں جَہاں دینا

سب کچھ دے ڈالنا ، بہت کچھ دینا

کھانڈ کی روٹی جَہاں توڑو وہاں مِیٹھی

اچھی چیز ہر جگہ سے اچھی ہوتی ہے، اچھی چیز کا ہر جُز اچھا ہوتا ہے

جَہاں تِیِلی نَہ جائے وَہاں مُوسَل گُُھسیڑْنا

از حد جھوٹ بولناَ.

جَہاں گَڑھا ہوتا ہے وَہیں پانی مَرے گا

جس میں کچھ فی یا کوئی عیب ہوگا وہی دیے گا.

مُرَقَّع جَہاں

دنیا کی تصویر یا منظر، دنیا کی شکلیں

بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی، بھیڑ تو جَہاں جائے گی مُونْڈی جائے گی

جو شخص ہر جگہ لوٹا جائے اس کی نسبت کہتے ہیں

وَہاں تَک گُدگُدائیے جَہاں تَک دُوسرا رو نَہ دے

اتنا مذاق ہونا چاہیے جس سے دوسرا تنگ نہ آ جائے ، وہاں تک ہنسایئے جو رو نہ دے

جَہاں گَنگ وَہاں رَنگ

جہاں گنگا وہیں سکون

جَہاں گَنگا وَہاں رَنگ

جہاں گنگا بہتی ہے وہاں میلے بھی ضرور ہوتے ہیں.

عِزّ و جاہ

علیٰ مرتبہ، عزّت و مرتبہ

جہاں دَل، تَہاں بادل

جہاں لوگ بہت ہوں وہاں دھول بھی اڑتی ہے

جَہاں سیر وَہاں سَویّا

فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پروا نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی

جَہاں گَڑھا ہوتا ہے وَہیں پانی مَرتا ہے

جس میں کچھ فی یا کوئی عیب ہوگا وہی دیے گا.

جہاں گڑ ہوگا وہاں مکھّی بھی ضرور ہے

روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے

شاہِ دو جَہاں

دنیا اور آخرت كے بادشاہ ؛ مُراد : آنحضرتؐ۔

جَہاں سُوئی وَہاں تاگا

لازم و ملزوم کے لیے کہتے ہیں.

بھاگ سے متعلق کہاوتیں

بھاگ

اصل: سنسکرت

'بھاگ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone