تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"برابر" کے متعقلہ نتائج

اَونْدھا

الٹا، منْھ کے بل، پَٹ

اَونْدھا پَن

کجی، کج فہمی، (کسی بات کو) الٹا سمجھنا

اَوندھانا

۱. پٹ کرنا ، سیدھے سے الٹا کردینا ، معکوس یا اوندھا کرنا.

اَونْدھا ہونا

چوپٹ ہونا ، تباہ و برباد ہوجانا.

اَونْدھا بَخْت

misfortune

اَونْدھا کَرْنا

رشوت دے کر ہموار کرنا، لے دے کے موافق بنا لینا

اَوندھا لیٹْنا

lie on the stomach

اَونْدھا سِیدھا

آڑھا ترچھا، ٹیڑھا، بے تکا

اَونْدھا کھائے لَوندا

بے حیا اور بے شرم اپنا کام ہر طرح نکال لیتے ہیں.

دِن اَونْدھا

دن کا اندھا ، وہ جسے دن کی روشنی میں نظر نہ آئے ؛ اُلْو .

مُنہ اَونْدھا کے

نیچے کی طرف منھ لٹکا کر ، سامنے کے حالات سے بے خبر ہوکر (چلنا کے ساتھ مستعمل) ۔

مُنہ اَونْدھا کَر

نیچے کی طرف منھ لٹکا کر ، سامنے کے حالات سے بے خبر ہوکر (چلنا کے ساتھ مستعمل) ۔

تَخْت اَونْدھا کَرْنا

رک : تخت الٹنا .

چُولھا اَونْدھا ہونا

کھانے پکانے کی محتاجی ہونا، مفلسی و غربت چھانا

مُنْھ اَونْدھا کَر چَلْنا

۔ مُنھ لٹکا کر چلنا۔ (ترجمۃ القرآن) کافر مُنھ اوندھا کر چلتا ہے اس لئے اس کو راستہ نہیں سوجھتا اور مون سر اٹھا کر چلتاہے اور اس کو راستہ سوجھ پڑتا ہے۔

اُلٹی کھوپَڑی اَونْدھا گِیان

بے عقل، کم سمجھ، پرلے درجے کا بے وقوف ہے

دوڑ چلے نہ اوندھا گرے

یہ کہاوت اس وقت بولتے ہیں جب کوئی آدمی اعتدال سے گُزر کر کام کرے اور ناکام ہو جائے

مُنْھ اَونْدھا کَر لیٹْنا

۔(عو) رنج یا فکر میں مُنھ لپیٹ کر پڑ رہنا۔ اٹواٹی کھٹواٹی لے کر پڑ رہنا۔ ناراض ہوکر الگ پڑجانا۔ وہ طعنوں سے مُنھ اوندھا کر لیٹ رہے۔

سَر اَوندھا کَر پَڑْنا

نہایت رنج و غم یا فکر و تردد کے باعث سر نہ اُٹھانا ، کمال غمگینی کے سبب مُن٘ہ لپیٹ کر پڑ رہنا ، من٘ھ چُھپانا ، سامنا نہ کر سکنا.

آوے کا آوہ اوندھا ہے

سب کا ایک حال ہے

کِتاب پَر اَوندھا پَڑا رَہنا

بہت پڑھنا ، بڑھنے میں مشغول رہنا .

برابر سے متعلق کہاوتیں

برابر

اصل: فارسی

'برابر' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone