تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوندھانا" کے متعقلہ نتائج

اَوندھانا

۱. پٹ کرنا ، سیدھے سے الٹا کردینا ، معکوس یا اوندھا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوندھانا کے معانیدیکھیے

اَوندھانا

au.ndhaanaaऔंधाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اَوندھانا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • ۱. پٹ کرنا ، سیدھے سے الٹا کردینا ، معکوس یا اوندھا کرنا.
  • ۲. ( جو کچھ برتن میں ہے اس کو ) گرا دینا.
  • ۳. عقل زائل کردینا ، دل و دماغ کو ایک بات کی طرف سے دوسری بات کی طرف مائل کردینا.
  • ۴. کام خراب کردینا.
  • ۵. کھانا نہ پکانا ، فاقہ ڈال دینا.

Urdu meaning of au.ndhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. piT karnaa, siidhe se ulTaa kardenaa, maakuus ya aundhaa karnaa
  • ۲. ( jo kuchh bartan me.n hai is ko ) gira denaa
  • ۳. aqal zaa.il kardenaa, dil-o-dimaaG ko ek baat kii taraf se duusrii baat kii taraf maa.il kardenaa
  • ۴. kaam Kharaab kardenaa
  • ۵. khaanaa na pakaanaa, faaqa Daal denaa

English meaning of au.ndhaanaa

Verb, Transitive verb

  • turn upside down, invert, turn over
  • spoil, spoil the work,

औंधाना के हिंदी अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • उलटना, उलट देना, झुकाना, पट कर देना, अधोमुख करना, लुढ़ाना, औंंधा करना
  • नीचा करना, लटकाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَوندھانا

۱. پٹ کرنا ، سیدھے سے الٹا کردینا ، معکوس یا اوندھا کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوندھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوندھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone