تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باٹ" کے متعقلہ نتائج

باٹ

رک : ٹھاٹ باٹ جس کا یہ جزو دوم ہے

باٹْنا

تقسیم کرنا، حصے لگانا

باٹ جوہْنا

باٹ دیکھنا، رہ دیکھنا، انتظار کرنا

باٹ ہَڑْنا

لوہے یا پتھر وغیرہ کے ٹکڑے کو مطلوبہ وزن کے مطابق گڑھنا، وزن بنانا، یہ دیکھنا کہ باٹ غلط تو نہیں ہے، اوزان کا جائزہ لینا

باٹ ہاڑْنا

لوہے یا پتھر وغیرہ کے ٹکڑے کو مطلوبہ وزن کے مطابق گڑھنا، وزن بنانا، یہ دیکھنا کہ باٹ غلط تو نہیں ہے، اوزان کا جائزہ لینا

باٹ خَرْچَہ

زاد راہ، سفر خرچ

باٹ جانْہار

راستہ چلنے والا ، راستہ جاننے والا .

باٹ نِہارْنا

راہ گیروں کو تاکنا.

باٹ ہونا

راستہ اختیار کرنا .

باٹ کا توشَہ

وہ غذا جو مسافر راہ میں کھانے کے لیے ساتھ لے کر چلتا ہے

باٹ ہاڑْنے ہَیں

بدلہ لینا ہے

باٹ ہیرنا

راہ تکنا ، مراہ دیکھنا

باٹ مُندْھنا

راستا بند ہونا (نیز استعارۃً) .

باٹ تَنگ کَرْنا

راستہ روک دینا

باٹ جانے ہار

راستہ چلنے والا ، راستہ جاننے والا .

باٹ چَلے جانْیے یا باہا پڑے جانْیے

معاملہ پڑنے یا سفر یا صحبت یا ہمسائیگی سے آدمی کا حال کھلتا ہے

باٹ پَر آنک رَکْھنا

راہ تکنا، انتظار کرنا

باٹ بَھلی پَر سانکْری

راستہ اچھا ہے مگر تنگ ہے، بات اچھی ہے مگر اس میں الجھنیں ہیں

باٹ مُوئی

رہزنی ، بٹماری

باٹ چَلْنا

سفر کرنا ، کسی راستے کو طے کرنا

باٹ دیکْھنا

انتظار کرنا ، راہ تکنا .

باٹ کَٹْنا

بات کاٹْنا کا لازم ہے

باٹ تَکْنا

wait for

باٹ پَڑْنا

باٹ پاڑنا کا لازم

باٹ پاڑُو

رہزن ، لثیرا.

باٹْنی

علم نباتات، تباتیات

باٹ روکْنا

راستہ بند کرنا، راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنا

باٹ مارْنا

لوٹ مار کرنا، راستے میں مسافروں کو لوٹنا

باٹ کاٹْنا

راستہ طے کرنا .

باٹ پاڑْنا

راہ نکالنا، راستہ پیدا کرنا

باٹ دِکھاؤ

راہبر ، رہنما

باٹ تَرازُو

ترازو اور اوزان

باٹ خَرْچی

زاد راہ، سفر خرچ

باٹ نِکَلْنا

راستہ پیدا ہونا (نیز استعارۃً).

باٹْکا

پھلواری میں بنی ہوئی کُٹی، پھوس یا کھپریل کی کوٹھری

باٹ پَکَڑْنا

راستہ اختیار کرنا ، (کسی) راہ پر چلنا (نیز استعارۃً) .

باٹ چَھپائی

بانٹوں پر مہر لگانے کا عمل، مہر لگانے کی اجرت

باٹ تُڑانا

گمراہ کرنا ، راستے سے ہٹانا ، راہ سے بھٹکانا.

باٹ دِکھانا

رستہ بتانا، رستے پر لگانا

باٹْھنا

رک : باٹنا

باٹَم

پین٘دا ، کسی طرف کا نچلا حصّہ .

باٹ مار

رہزن، لٹیرا، قزاق

باٹ میں پَڑْنا

(لفظاً) راسمے میں ہونا ، (مجازاً) آسانی سے ہاتھ آنا ، محت کے بغیر مل جانا ، سہل الحصول ہونا.

باٹ سارو

مسافر، سفر کرنے والا، دیکھنے والا

باٹ گھاٹ

گزرگاہ عام، راہ باٹ

باٹ چھاپ

بان٘ٹوں پر مقررہ اوزان کی مہر لگانے کا عمل

باٹ غَلَط کَرْنا

غلط راستے پر جانا

باٹ اور تَرازُو

weights and scales

باٹی

چھوٹی اورموٹی نمکین روٹی کی گول ٹکیا، جو توے کے بغیرانگاروں پر رکھ کر سین٘کتے اور توڑ کر گھی میں ڈالتے ہیں، روٹی جو کوئلوں یا اپلوں پر پکائی جائے

باٹا

بٹیا، پگڈنڈی، کولھو کے گرد بیل کے پھرنے کا راستہ

باٹ کھوٹی کَرْنا

راہ کھوٹی کرنا

باٹ چھاپی

بان٘ٹوں پر مہر لگانے کا عمل ؛ مہر لگانے کی اجرت

باٹ کا آٹا

وہ باریک آٹا جو چکی کے گرنڈ میں چاروں طرف پس کر گرنے سے اوپر اوپر رہ جاتا ہے ، گرنڈ کے اوپر کا باریک آٹا

باٹ کا روڑا

راستے میں پڑا ہوا این٘ٹ یا پتھر کیا ٹکڑا، راستے کی رکاوٹ

باٹْلی والا

Batliwala (surname)

باٹ دکھلانا

راستہ بتانا، رہ نمائی کرنا، راستے پر لگانا

باٹے گھاٹے

راستے میں، گلی کوچے میں، ادھر ادھر، کہیں نہ کہیں

باٹی گھاٹی

رک : باٹ گھاٹ نمبر ۲

بارَہ باٹ

متفرق، ٹکڑے ٹکڑے، منشر، تتر بتر

بارَہ باٹ ہونا

be ruined

باٹ سے متعلق کہاوتیں

باٹ

اصل: سنسکرت

'باٹ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone