تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِیادْتی" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

قصب الحبیب

کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زِیادْتی کے معانیدیکھیے

زِیادْتی

zyaadtiiज़्यादती

نیز : زِیادَتی

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: زادَ

Roman

زِیادْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اضافہ، بیشی، افزونی، بڑھوتری

    مثال جسم میں چینی کی زیادتی سے ذیابیطس ہو جاتا ہے

  • ظلم، جبر، سخت گیری، دشواری، سختی، حد سے تجاوز کرنا، ناانصافی

    مثال اچھے استاد کم ہوتے ہیں اور اکثر کو ڈسپلن میں بے جا زیادتی ہی ٹھیک راہ نظر آتی ہے

  • غلطی، اونچ نیچ، گناہ

شعر

Urdu meaning of zyaadtii

Roman

  • izaafa, beshii, afzuunii, ba.Dhotrii
  • zulam, jabar, saKht gerii, dushvaarii, saKhtii, had se tajaavuz karnaa, naa.insaafii
  • Galatii, u.unch niich, gunaah

English meaning of zyaadtii

Noun, Feminine

ज़्यादती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अतिरिक्तता, अधिकता, प्रचुरता, बढ़ोतरी

    उदाहरण जिस्म में चीनी की ज़्यादती से ज़ियाबीतस (मधुमेह) हो जाता है

  • ज़ुल्म, अन्याय, कठोर होने का भाव, कठिनता, सख़्ती, सीमा का उल्लंघन करना, ना-इंसाफ़ी

    उदाहरण अच्छे उस्ताद कम होते हैं और अक्सर को डिसिप्लिन में बेजा ज़्यादती ही ठीक राह नज़र आती है

  • ग़लती, ऊँच-नीच, पाप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

قصب الحبیب

کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِیادْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِیادْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone