تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُوفاے تَر" کے متعقلہ نتائج

زُوفا

ایک قسم کی نبات جو مزاجاً دوسرے درجے میں حاریابس اور بہت سے امراض کے لیے مفید ہے

زُوفاے تَر

مَیل ہے کہ ارمن کے ملک میں بکریوں اور بھیڑوں اور دُن٘بوں کے بال اور پیٹ اور کنجِ ران میں اور دُم کے نیچے اس وجہ سے جم جاتا ہے کہ وہ تیز اور تُند اور رطوبت دار گھان٘سوں پر چلتی پھرتی ہیں .

زُوفاے خُشْک

ایک گھان٘س ہے بُستانی و کوہی کہ زمین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہے ، اس کو طُول ایک ہاتھ کا اور اس سے کم و بیش بھی ہوتا ہے- پتّے مرز نجوش کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور ان سے خوشبو آتی ہے - مزہ کڑوا ہوتا ہے - شاخ کی ہر گرہ پر زردی مائل پُھول بھی ہوتا ہے - بیج نہیں ہوتے .

اردو، انگلش اور ہندی میں زُوفاے تَر کے معانیدیکھیے

زُوفاے تَر

zuufaa-e-tarज़ूफ़ा-ए-तर

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

زُوفاے تَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مَیل ہے کہ ارمن کے ملک میں بکریوں اور بھیڑوں اور دُن٘بوں کے بال اور پیٹ اور کنجِ ران میں اور دُم کے نیچے اس وجہ سے جم جاتا ہے کہ وہ تیز اور تُند اور رطوبت دار گھان٘سوں پر چلتی پھرتی ہیں .

Urdu meaning of zuufaa-e-tar

  • Roman
  • Urdu

  • mel hai ki arman ke mulak me.n bakriiyo.n aur bhe.Do.n aur dumbo.n ke baal aur peT aur kunj-e-raan me.n aur dam ke niiche is vajah se jam jaataa hai ki vo tez aur tunad aur ratuubatdaar ghaanso.n par chaltii phurtii hai.n

English meaning of zuufaa-e-tar

Noun, Masculine

  • a filthy substance found on the tails of the Armenian sheep, said to be owing to their feeding on a milky kind of grass which is very heating

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زُوفا

ایک قسم کی نبات جو مزاجاً دوسرے درجے میں حاریابس اور بہت سے امراض کے لیے مفید ہے

زُوفاے تَر

مَیل ہے کہ ارمن کے ملک میں بکریوں اور بھیڑوں اور دُن٘بوں کے بال اور پیٹ اور کنجِ ران میں اور دُم کے نیچے اس وجہ سے جم جاتا ہے کہ وہ تیز اور تُند اور رطوبت دار گھان٘سوں پر چلتی پھرتی ہیں .

زُوفاے خُشْک

ایک گھان٘س ہے بُستانی و کوہی کہ زمین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہے ، اس کو طُول ایک ہاتھ کا اور اس سے کم و بیش بھی ہوتا ہے- پتّے مرز نجوش کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور ان سے خوشبو آتی ہے - مزہ کڑوا ہوتا ہے - شاخ کی ہر گرہ پر زردی مائل پُھول بھی ہوتا ہے - بیج نہیں ہوتے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُوفاے تَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُوفاے تَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone