تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُوفاے خُشْک" کے متعقلہ نتائج

زُوفاے خُشْک

ایک گھان٘س ہے بُستانی و کوہی کہ زمین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہے ، اس کو طُول ایک ہاتھ کا اور اس سے کم و بیش بھی ہوتا ہے- پتّے مرز نجوش کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور ان سے خوشبو آتی ہے - مزہ کڑوا ہوتا ہے - شاخ کی ہر گرہ پر زردی مائل پُھول بھی ہوتا ہے - بیج نہیں ہوتے .

اردو، انگلش اور ہندی میں زُوفاے خُشْک کے معانیدیکھیے

زُوفاے خُشْک

zuufaa-e-KHushkज़ूफ़ा-ए-ख़ुश्क

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

زُوفاے خُشْک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک گھان٘س ہے بُستانی و کوہی کہ زمین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہے ، اس کو طُول ایک ہاتھ کا اور اس سے کم و بیش بھی ہوتا ہے- پتّے مرز نجوش کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور ان سے خوشبو آتی ہے - مزہ کڑوا ہوتا ہے - شاخ کی ہر گرہ پر زردی مائل پُھول بھی ہوتا ہے - بیج نہیں ہوتے .

Urdu meaning of zuufaa-e-KHushk

  • Roman
  • Urdu

  • ek ghaans hai bustaanii-o-kohii ki zamiin par phailii hu.ii hotii hai, is ko tuu.ol ek haath ka aur is se kam-o-besh bhii hotaa hai- pate marz najuush ke patto.n kii tarah hote hai.n aur un se Khushbuu aatii hai - mazaa ka.Dvaa hotaa hai - shaaKh kii har girah par zardii maa.il phuu.ol bhii hotaa hai - biij nahii.n hote

English meaning of zuufaa-e-KHushk

Noun, Feminine

  • Hyssop, a filthy substance found on the tails of the Armenian sheep, said to be owing to their feeding on a milky kind of grass which is very heating

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زُوفاے خُشْک

ایک گھان٘س ہے بُستانی و کوہی کہ زمین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہے ، اس کو طُول ایک ہاتھ کا اور اس سے کم و بیش بھی ہوتا ہے- پتّے مرز نجوش کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور ان سے خوشبو آتی ہے - مزہ کڑوا ہوتا ہے - شاخ کی ہر گرہ پر زردی مائل پُھول بھی ہوتا ہے - بیج نہیں ہوتے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُوفاے خُشْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُوفاے خُشْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone