تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُود رَن٘ج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُود رَن٘ج کے معانیدیکھیے
زُود رَن٘ج کے اردو معانی
صفت
- بہت جلد آزردہ یا ناراض ہو جانے والا، جلد خفا ہو جانے والا
شعر
کہیں ملا تو کسی دن منا ہی لیں گے اسے
وہ زود رنج سہی پھر بھی یار اپنا ہے
بجا کہ میری طبیعت بھی لاابالی تھی
پہ زود رنج تھا دنیا ترا سبھاؤ بھی
مگر وہ زود فراموش زود رنج بھی ہے
کہ روٹھ جائے اگر یاد کچھ دلاؤں اسے
English meaning of zuud-ranj
Adjective
- easily vexed, pettish, touchy, sensitive, irascible
- touchy, testy, soon irritated, irascible
ज़ूद-रंज के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किसी बात पर जल्द बुरा मान जाने वाला, आशुरोष
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُود رَن٘ج)
زُود رَن٘ج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔