تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُود پَشیمان" کے متعقلہ نتائج

جَلْد

بلا توقف، بلا تاخیر، بہ عجلت، جلدی سے، جھٹ پٹ

جَلدی

تیزی سے، عجلت سے، فوراً

جَلد رَو

تیز رو ، تیز قدم ، بادپا ، تیز چلنے والا ۔

جَلد تَر

بہت جلد ، جلدی سے ، فوراً ۔

جَلد پَن

رک : جلد بازی ۔

جَلد روک

(طبعیات) جلدی روک دینے والا ، فوراً روکنے والا ۔

جَلد فَہْم

جلدی سمجھنے والا ، زود فہم ۔

جَلد قَدَم

رک : جلد رو

جَلد دَسْت

تیز دست ، جلد کام کرنے والا ۔

جَلْد اَزْ جَلْد

جلدی سے جلدی، جتنی جلدی ہو سکے، بلا تاخیر، فوراً

جَلد رَوی

جلد رو(رک) کا اسم کیفیت ؛ تیز روی ، تیز رفتاری ۔

جَلد کار

رک : جلد باز

جَلدبازی

جلد باز کا کام، عجلت پسندی، شتاب کاری

جَلد دَسْتی

جلد دست (رک) کا اسم کیفیت ، تیزی ، تیزرفتاری ۔

جَلد مِزاج

جوشیلا ، تیز مزاج

جَلدباز

جلدی کرنے والا، بے موقع عجلت کرنے والا، اتاؤلا

جَلد رَفْتار

تیز رفتار ، تیز دم ۔

جَلْد بازی میں

Hastily (adv)

جَلدی سے

جلدی جلدی، فوراً، جلد

جَلدی میں

کسی کام کو جلد انجام دینے کی کوشش میں ، عجلت میں ، جلدی کے ساتھ .

جَلدی باز

جلدی کرنے والا، بے موقع عجلت کرنے والا، اتاؤلا، جلد باز

جَلد کَرنا

تیز کرنا ، تیزی سے چلانا ، ایڑ لگانا ۔

جَلدی جَلْدی

جلدی سے ، فوراً ، بہت جلدی ۔

جَلدی پڑنا

عجلت ہونا، شتابی ہونا، گھبراہٹ ہونا

جلدی مَچانا

کسی کام کے جلد ہونے پر اصرار کرنا، عجلت سے کام لینا، جلدی کرنا، سر رشتہ دار صاحب مقدمات متدایرہ کے لئے جلدی مچارہے ہیں۔ (ابن الوقت)

جَلدی کا مارا

جلد باز، عجلت پسند، جلدی کرنے والا، بے موقع عجلت کرنے والا، تاؤلا

جَلدی ماری جانا

جلدی کی جانا ، عجلت ہونا ، جلدی مچائی جانا ۔

جَلدی پَکّا سو جَلْدی سَڑا

جلدی کا کام خراب ہوتا ہے۔

جَلدی کام شَیطان کا

انسان کو کام سہولت سے کرنا چاہئے

جَلدی کا کام شَیطان کا

haste makes waste

جَلدی کام شَیطان کا دیر کا کام رحمان کا

انسان کو کام سہولت سے کرنا چاہئے

جَلدی کام شَیطان کا اور دیر کا کام رحمان کا

انسان کو کام سہولت سے کرنا چاہئے

دانا جَلد بازی نَہِیں کَرتے

عقلمند کسی کام میں تعجیل سے کام نہیں لیتے

کھا کے جلد چلئے کوس، مرے آپ دیب کے دوس

کھانے کے بعد جلد-جلد نہیں چلنا چاہئے

دیر کام رَحْمٰن کے ، جَلْد کام شَیطان کے

جلد بازی کے موقع پر مستعمل ہے کیونکہ جلدی میں کام کے بِگڑنے کا احتمال زیادہ ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں زُود پَشیمان کے معانیدیکھیے

زُود پَشیمان

zuud-pashemaanज़ूद-पशेमान

اصل: فارسی

وزن : 211221

  • Roman
  • Urdu

زُود پَشیمان کے اردو معانی

صفت

  • اپنے کسی نامناسب طرزعمل یا کسی ناروا بات پر جلد پچھتانے والا، اپنی غلطی یا خطا پر جلد شرمندہ ہونے والا

شعر

Urdu meaning of zuud-pashemaan

  • Roman
  • Urdu

  • apne kisii naamunaasib tarz-e-amal ya kisii naaravaa baat par jald pachhtaane vaala, apnii Galatii ya Khataa par jald sharmindaa hone vaala

English meaning of zuud-pashemaan

Adjective

  • repenting too soon, one who repents soon

ज़ूद-पशेमान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपने किसी असाधारण कार्य या त्रुटीपूर्ण कार्य से शीघ्र पश्चात्ताप करने वाला, अपनी ग़लती या ख़ता पर जल्द शर्मिंदा होने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلْد

بلا توقف، بلا تاخیر، بہ عجلت، جلدی سے، جھٹ پٹ

جَلدی

تیزی سے، عجلت سے، فوراً

جَلد رَو

تیز رو ، تیز قدم ، بادپا ، تیز چلنے والا ۔

جَلد تَر

بہت جلد ، جلدی سے ، فوراً ۔

جَلد پَن

رک : جلد بازی ۔

جَلد روک

(طبعیات) جلدی روک دینے والا ، فوراً روکنے والا ۔

جَلد فَہْم

جلدی سمجھنے والا ، زود فہم ۔

جَلد قَدَم

رک : جلد رو

جَلد دَسْت

تیز دست ، جلد کام کرنے والا ۔

جَلْد اَزْ جَلْد

جلدی سے جلدی، جتنی جلدی ہو سکے، بلا تاخیر، فوراً

جَلد رَوی

جلد رو(رک) کا اسم کیفیت ؛ تیز روی ، تیز رفتاری ۔

جَلد کار

رک : جلد باز

جَلدبازی

جلد باز کا کام، عجلت پسندی، شتاب کاری

جَلد دَسْتی

جلد دست (رک) کا اسم کیفیت ، تیزی ، تیزرفتاری ۔

جَلد مِزاج

جوشیلا ، تیز مزاج

جَلدباز

جلدی کرنے والا، بے موقع عجلت کرنے والا، اتاؤلا

جَلد رَفْتار

تیز رفتار ، تیز دم ۔

جَلْد بازی میں

Hastily (adv)

جَلدی سے

جلدی جلدی، فوراً، جلد

جَلدی میں

کسی کام کو جلد انجام دینے کی کوشش میں ، عجلت میں ، جلدی کے ساتھ .

جَلدی باز

جلدی کرنے والا، بے موقع عجلت کرنے والا، اتاؤلا، جلد باز

جَلد کَرنا

تیز کرنا ، تیزی سے چلانا ، ایڑ لگانا ۔

جَلدی جَلْدی

جلدی سے ، فوراً ، بہت جلدی ۔

جَلدی پڑنا

عجلت ہونا، شتابی ہونا، گھبراہٹ ہونا

جلدی مَچانا

کسی کام کے جلد ہونے پر اصرار کرنا، عجلت سے کام لینا، جلدی کرنا، سر رشتہ دار صاحب مقدمات متدایرہ کے لئے جلدی مچارہے ہیں۔ (ابن الوقت)

جَلدی کا مارا

جلد باز، عجلت پسند، جلدی کرنے والا، بے موقع عجلت کرنے والا، تاؤلا

جَلدی ماری جانا

جلدی کی جانا ، عجلت ہونا ، جلدی مچائی جانا ۔

جَلدی پَکّا سو جَلْدی سَڑا

جلدی کا کام خراب ہوتا ہے۔

جَلدی کام شَیطان کا

انسان کو کام سہولت سے کرنا چاہئے

جَلدی کا کام شَیطان کا

haste makes waste

جَلدی کام شَیطان کا دیر کا کام رحمان کا

انسان کو کام سہولت سے کرنا چاہئے

جَلدی کام شَیطان کا اور دیر کا کام رحمان کا

انسان کو کام سہولت سے کرنا چاہئے

دانا جَلد بازی نَہِیں کَرتے

عقلمند کسی کام میں تعجیل سے کام نہیں لیتے

کھا کے جلد چلئے کوس، مرے آپ دیب کے دوس

کھانے کے بعد جلد-جلد نہیں چلنا چاہئے

دیر کام رَحْمٰن کے ، جَلْد کام شَیطان کے

جلد بازی کے موقع پر مستعمل ہے کیونکہ جلدی میں کام کے بِگڑنے کا احتمال زیادہ ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُود پَشیمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُود پَشیمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone