تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذُو قِبْلَتَین" کے متعقلہ نتائج

ذُو قِبْلَتَین

مسلمانوں کا قبلہ اول بیت المقدس تھا چناچہ مسلمان اسی طرف رخ کر کے نماز ادا کرتے تھے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں نماز ادا کرتے تھے کہ تحویلِ قبلہ کا حکم نازل ہوا، حضور نے نماز کے دوران ہی فوراً اپنا رخ کعبہ کی طرف پھیرلیا، اس مسجد کو ذو قبلتین کہا جاتا ہے یعنی دو قبلوں والی مسجد

اردو، انگلش اور ہندی میں ذُو قِبْلَتَین کے معانیدیکھیے

ذُو قِبْلَتَین

zuu-qiblatainज़ू-क़िब्लतैन

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

ذُو قِبْلَتَین کے اردو معانی

صفت

  • مسلمانوں کا قبلہ اول بیت المقدس تھا چناچہ مسلمان اسی طرف رخ کر کے نماز ادا کرتے تھے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں نماز ادا کرتے تھے کہ تحویلِ قبلہ کا حکم نازل ہوا، حضور نے نماز کے دوران ہی فوراً اپنا رخ کعبہ کی طرف پھیرلیا، اس مسجد کو ذو قبلتین کہا جاتا ہے یعنی دو قبلوں والی مسجد

Urdu meaning of zuu-qiblatain

  • Roman
  • Urdu

  • muslmaano.n ka qibla avval bait-ul-muqaddas tha chunaache muslmaan usii taraf ruKh kar ke namaaz ada karte the, huzuur sillii allaah alaihi vasallam masjid me.n namaaz ada karte the ki tahviil-e-qibla ka hukm naazil hu.a, huzuur ne namaaz ke dauraan hii fauran apnaa ruKh kaaabaa kii taraf pher liyaa, is masjid ko zau qabaltiin kahaa jaataa hai yaanii do kabilo.n vaalii masjid

ज़ू-क़िब्लतैन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुसलमानों का प्रथम क़िबला बैतुल मुक़द्दस था इसलिए मुस्लमान उसी दिशा में रुख़ कर के नमाज़ अदा करते थे, पैग़ंबर मुहम्मद साहब मस्जिद में नमाज़ अदा कर रहे थे कि क़िबला बदलने का आदेश आ गया, पैग़ंबर मुहम्मद साहब ने नमाज़ के मध्य ही तुरंत अपनी दिशा काबे की ओर फेर ली, इस मस्जिद को ज़ू क़िबलतैन कहा जाता है अर्थात दो क़िबलों वाली मस्जिद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذُو قِبْلَتَین

مسلمانوں کا قبلہ اول بیت المقدس تھا چناچہ مسلمان اسی طرف رخ کر کے نماز ادا کرتے تھے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں نماز ادا کرتے تھے کہ تحویلِ قبلہ کا حکم نازل ہوا، حضور نے نماز کے دوران ہی فوراً اپنا رخ کعبہ کی طرف پھیرلیا، اس مسجد کو ذو قبلتین کہا جاتا ہے یعنی دو قبلوں والی مسجد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذُو قِبْلَتَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذُو قِبْلَتَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone