تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذُو فُنُون" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ذُو فُنُون کے معانیدیکھیے

ذُو فُنُون

zuu-funuunज़ू-फ़ुनून

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: قدیم

Roman

ذُو فُنُون کے اردو معانی

صفت

  • بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم
  • چالاک، فریبی، مکّار، متفنّی، عیار
  • (قدیم) ہنرمندی، مشّاقی

Urdu meaning of zuu-funuun

Roman

  • bahut se fan jaanne vaala, muKhtlif hunro.n ka maahir, bahut ba.Daa aalam
  • chaalaak, farebii, makkaar, mutafannii, ayyaar
  • (qadiim) hunarmandii, mashshaaqii

English meaning of zuu-funuun

Adjective

  • artful, crafty, donning many hats

ज़ू-फ़ुनून के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत सा हुनर जानने वाला, विभिन्न कलाओं का ज्ञाता, कुशल, हुनरमंद
  • चालाक, छल करने वाला, धोखेबाज़, कपटी, चतुर
  • (प्राचीन) कुशलता, कारीगरी, दक्षता, बहुगुनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذُو فُنُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذُو فُنُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone