تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذُو بَحْرَین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذُو بَحْرَین کے معانیدیکھیے
ذُو بَحْرَین کے اردو معانی
صفت
-
(شاعری) وہ شعر جو دو یا زیادہ بحروں میں پڑھا جا سکے، (علمِ بدیع میں اسے صنعتِ مُتَلّون یا تَلون کہتے ہیں)
مثال - وہ کون کون سی بحرین ہیں جن کے مصرعے اکثر ذُوبحرین ہو جاتے ہیں۔
English meaning of zuu-bahrain
Adjective
- in prosody a poem that can be read in two or more meters
ज़ू-बहरैन के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
एक कविता जिसे दो या अधिक छंदों में पढ़ा जा सके
उदाहरण - वह कौन कौन सी बहरें हैं जिनके मिसरे अकसर ज़ू-बहरैन हो जाते हैं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذُو بَحْرَین)
ذُو بَحْرَین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔