تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُنّار بَنْد" کے متعقلہ نتائج

زُنَّار

وہ دھاگا یا ڈوری، جو ہندو گلے سے بغل کے نیچے تک ڈالتے ہیں، جنیئو، وہ دھاگا یا زنجیر جو عیسائی، مجوسی اور یہودی کمر میں بان٘دھتے ہیں

سُبْحَہ و زُنَّار

تسبیح اور جنُیو، کنایۃ: مسلمان اور ہندو، مراد: کفر و ایمان، حق و باطل، اجتماع ضدّین

اردو، انگلش اور ہندی میں زُنّار بَنْد کے معانیدیکھیے

زُنّار بَنْد

zunnaar-bandज़ुन्नार-बंद

اصل: فارسی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

زُنّار بَنْد کے اردو معانی

صفت

  • گلے میں جنیئو ڈالنے والا
  • (مجازاً) ہندو، برہمن، بُت پرست، کافر
  • محبوب

شعر

Urdu meaning of zunnaar-band

  • Roman
  • Urdu

  • gale me.n jane.uu Daalne vaala
  • (majaazan) hinduu, brahman, butaprast, kaafir
  • mahbuub

English meaning of zunnaar-band

Adjective

  • one who wears the sacred thread
  • (metaphorically) brahmins, Hindu, idol worshiper
  • beloved

ज़ुन्नार-बंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गले में जनेऊ धारण करने वाला
  • (लाक्षणिक) हिंदू, ब्रहमन, मूर्तीपूजक
  • महबूब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زُنَّار

وہ دھاگا یا ڈوری، جو ہندو گلے سے بغل کے نیچے تک ڈالتے ہیں، جنیئو، وہ دھاگا یا زنجیر جو عیسائی، مجوسی اور یہودی کمر میں بان٘دھتے ہیں

سُبْحَہ و زُنَّار

تسبیح اور جنُیو، کنایۃ: مسلمان اور ہندو، مراد: کفر و ایمان، حق و باطل، اجتماع ضدّین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُنّار بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُنّار بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone