تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُمْرَۂ تَلامِذَہ" کے متعقلہ نتائج

زُمْرَہ

گروہ، جماعت، سلسلہ، جتھا، ٹولی

زُمْرے

زُمرہ کی مغیّرہ حالت، گروہ، جماعت، سلسلہ، جتھا، ٹولی، ساتھی، ہم راہی، بِھیڑ

زُمْرَۂِ اَحْباب

دوست و احباب، دوستوں کی پارٹی

زُمْرَہ بَنْدی

گروہ بندی، درجہ بندی

زُمْرَۂ تَقْسِیم

تقسیم کردہ عنوان یا مضمون وغیرہ جس کی رو سے درجہ بندی کی گئی ہو جیسے زمرۂ سائنس، زمرۂ تجارت وغیرہ

زُمْرَۂ تَلامِذَہ

شاگردوں کی جماعت ، شاگردوں کا گروہ ، شاگرد

زُمْرے میں شُمار کِیا جانا

کسی ذیل میں آنا، ضمن میں شُمار کیا جانا، کسی سلسلے یا دائرے یا حدود میں شامل ہونا، قبیل میں ہونا

زُمْرے میں شامِل ہونا

کسی ذیل میں آنا، ضمن میں شُمار کیا جانا، کسی سلسلے یا دائرے یا حدود میں شامل ہونا، قبیل میں ہونا

زُمْرے میں آنا

کسی ذیل میں آنا، ضمن میں شُمار کیا جانا، کسی سلسلے یا دائرے یا حدود میں شامل ہونا، قبیل میں ہونا

زُمْرے سے نِکالْنا

جماعت، گروہ یا سلسلہ سے علیحدہ کرنا

زُمْرے سے خارِج کَرنا

جماعت، گروہ یا سلسلہ سے علیحدہ کرنا

زَمِیری

ایک خاص رن٘گ کا کبوتر جو زربی اور امیری کے بین بین ہوتا ہے ( شہنشاہ اکبر نے اس کا نام زمیری رکھا تھا )

ضَمِیری

(علم الاخلاق) وہ شخص جو افعال کے حسن و قبح کا اصل معیار یا فارق ضمیر کے فتوے کو سمجھتا ہے نیز اس نظریہ کا مسلک (افادی کی ضد) .

رَوشَن ضَمِیری

روشن ضمیر ہونے کی کیفیت، صاحب حال ہونا، صاحب عقل و فکر ہونا

مُردَہ ضَمِیری

مُردہ ضمیر ہونا ، بے ضمیری ۔

جَنْگ نا آزْمُودَہ

جَنْگِ آزْمُودَہ

۔(ف) صفت۔ وہ شخص جو معرکہ کار زار میں شریک ہوچکا ہو۔

نا آزمُودَہ

جس کی آزمائش نہ کی گئی ہو، جسے جانچا نہ گیا ہو، جس کا امتحان نہ ہوا ہو

خاک آزمِیدَہ

(مجازاً) مٹی میں دفن ، یعنی مردہ .

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

نَبَرْد آزْمُودَہ

جَن٘گ آزْمُودَہ

وہ شخص جو معرکۂ کارزار میں شریک ہوچکا ہو، تجربہ کار سپاہی، بہادر، جن٘گ آزما

اردو، انگلش اور ہندی میں زُمْرَۂ تَلامِذَہ کے معانیدیکھیے

زُمْرَۂ تَلامِذَہ

zumra-e-talaamizaज़ुमरा-ए-तलामिज़ा

اصل: عربی

زُمْرَۂ تَلامِذَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شاگردوں کی جماعت ، شاگردوں کا گروہ ، شاگرد

English meaning of zumra-e-talaamiza

Noun, Masculine

  • group of students

ज़ुमरा-ए-तलामिज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिष्यों का समूह, शिष्यों का गिरोह, शिष्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُمْرَۂ تَلامِذَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُمْرَۂ تَلامِذَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words