تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذُوالْقَرْنَین" کے متعقلہ نتائج

ذُوالْقَرْنَین

دو سینگوں والا، دو گیسوؤں والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذُوالْقَرْنَین کے معانیدیکھیے

ذُوالْقَرْنَین

zulqarnainज़ुलक़रनैन

اصل: عربی

وزن : 2221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ذُوالْقَرْنَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو سینگوں والا، دو گیسوؤں والا
  • ایک بادشاہ کا لقب جس کا ذکر قرآن میں ہے اور جس نے یاجوج ماجوج کی قوم کو روکنے کے لیے ایک دیوار بنوائی تھی
  • اسکندرِ رومی
  • دو زمانے پانے والا

شعر

Urdu meaning of zulqarnain

  • Roman
  • Urdu

  • do siingo.n vaala, do gesuu.o.n vaala
  • ek baadashaah ka laqab jis ka zikr quraan me.n hai aur jis ne yaajuuj maajuuj kii qaum ko rokne ke li.e ek diivaar banvaa.ii thii
  • askandar-e-ruumii
  • do zamaane paane vaala

English meaning of zulqarnain

Noun, Masculine

  • an epithet of Alexander the Great
  • the title of a king mentioned in Quran and who built a great wall to stop the Yajuj-Majuj dynasty
  • lord of the two horns, East and West
  • the sovereign with a double-horned crown

ज़ुलक़रनैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो सींगों वाला, जिसके दोनों कंधों पर बालों की लटें पड़ी रहती थीं
  • एक बादशाह की उपाधि जिसका वर्णन कुरआन में है और जिसने याजूज-माजूज वंश को रोकने के लिए एक महान दीवार का निर्माण कराया था
  • यूनान का बादशाह, इस्कंद्रे रुमी
  • दो काल पाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذُوالْقَرْنَین

دو سینگوں والا، دو گیسوؤں والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذُوالْقَرْنَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذُوالْقَرْنَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone