تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُلْفِ تاب دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُلْفِ تاب دار کے معانیدیکھیے
زُلْفِ تاب دار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چمک دار بال، خوبصورت چمکیلے بال
شعر
ابھی سے ہوش نہ کھو بیٹھ اے نسیم چمن
ابھی تو ایک شکن زلف تاب دار میں ہے
ہے آج اور ہی کچھ زلف تاب دار میں خم
بھٹکنے والے کو منزل کا راستہ تو ملا
English meaning of zulf-e-taabdaar
Noun, Feminine
- glossy locks, shining locks, shiny beautiful hair
ज़ुल्फ़-ए-ताबदार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चमकदार बाल, चमकदार सुंदर बाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُلْفِ تاب دار)
زُلْفِ تاب دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔