تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زلف مشک بو" کے متعقلہ نتائج

بَدبُو

دماغ پریشان کرنے والی بو، تعفن، خراب بو، بری بو

بَدبُو دار

متعفن، جس سے سڑانڈ آئے، عفونت رکھنے والا، سڑا ہوا، بدبو سے بھرا ہوا

بَدبُو آنا

خراب بو کا پھیلنا یا پہنچنا .

بَدبُو کَرْنا

ناگوار ہو پھیلانا ، کسی شے سے عفونت آنا .

بَدبُو پُھوٹْنا

کسی جگہ سے بدبو کا یکایک نکلنا یا پھیلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں زلف مشک بو کے معانیدیکھیے

زلف مشک بو

zulf-e-mushk-buuज़ुल्फ़-ए-मुश्क-बू

وزن : 22212

زلف مشک بو کے اردو معانی

  • کستوری کے خوشبو کے بال، مشک کی بو کے بال، ایسے بال جس سے مشک کی خوشبو آئے

شعر

English meaning of zulf-e-mushk-buu

  • musky hair

ज़ुल्फ़-ए-मुश्क-बू के हिंदी अर्थ

  • कस्तूरी से सुगंधित बाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زلف مشک بو)

نام

ای-میل

تبصرہ

زلف مشک بو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone