تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذُو الْاَرْحام" کے متعقلہ نتائج

ذُو الْاَرْحام

(میراث) میت کے وہ ورثا جو ذو الفروض اور عصبہ نہ ہوں مثلاََ میت کی بیٹیوں اور پوتیوں کی اولاد، میت کا نانا اور نانا کا باپ یا نانا کی ماں یا نانا کی نانی، بہنوں کی اولاد بھائیوں کی بیٹیاں وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ذُو الْاَرْحام کے معانیدیکھیے

ذُو الْاَرْحام

zul-arhaamज़ुल-अरहाम

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: میراث

ذُو الْاَرْحام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (میراث) میت کے وہ ورثا جو ذو الفروض اور عصبہ نہ ہوں مثلاََ میت کی بیٹیوں اور پوتیوں کی اولاد، میت کا نانا اور نانا کا باپ یا نانا کی ماں یا نانا کی نانی، بہنوں کی اولاد بھائیوں کی بیٹیاں وغیرہ
  • قرابت دار، رشتہ دار

English meaning of zul-arhaam

Noun, Masculine

  • relations (esp. from mother's side)
  • close relative

ज़ुल-अरहाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (विरासत) मृतक के वह उत्तराधिकारी जो ज़ुल-फ़रुज़ ((पैतृक) मृतक के वारिस जिनके हिस्से पवित्र कुरआन में वर्णित हैं) और असबा (लड़के-बाले, पुत्रादि, बाप की तरफ़ का मर्द रिश्तेदार) न हों उदाहरण के रुप में मृतक की बेटीयों और पोतियों की संतानें, मृतक के नाना और नाना के बाप या नाना की माँ या नाना की नानी, बहनों की संतानें भाईयों की बेटियाँ इत्यादि
  • सगे-संबंधी, निकट-संबंधी, रिश्तेदार

ذُو الْاَرْحام کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذُو الْاَرْحام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذُو الْاَرْحام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words