تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُخْرُف" کے متعقلہ نتائج

زُخْرُف

خوبصورتی، سجاوٹ، زینت، زیور

اردو، انگلش اور ہندی میں زُخْرُف کے معانیدیکھیے

زُخْرُف

zuKHrufज़ुख़रुफ़

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: زَخارِف

  • Roman
  • Urdu

زُخْرُف کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • خوبصورتی، سجاوٹ، زینت، زیور
  • ایسی گفتگو جس میں تشبیہیں اور استعارات استعمال کیے جائیں
  • جھوٹ، مبالغہ
  • سونا، زر، طلا

Urdu meaning of zuKHruf

  • Roman
  • Urdu

  • Khuubsuurtii, sajaavaT, ziinat, zevar
  • a.isii guftagu jis me.n tashbiiyaa.e.n aur isati.aaraat istimaal ki.e jaa.e.n
  • jhuuT, mubaalaGa
  • sonaa, zar, tillaa

English meaning of zuKHruf

Noun, Masculine, Singular

ज़ुख़रुफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زُخْرُف

خوبصورتی، سجاوٹ، زینت، زیور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُخْرُف)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُخْرُف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone