تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذُہول" کے متعقلہ نتائج

لَتاڑ

تکلیف، دُکھ، مصیبت، روندن، پامالی، فضیحتی، رسوائی، لاتیں مارے جانے کا کام، ملامت، سرزنش

لَتاڑْنا

پیروں سے روندنا

لَتاڑ دینا

پامال کرنا ، روندنا ، خاطر میں نہ لانا.

لَتاڑ کَرنا

لے دے کرنا ، لعن طعن کرنا.

لَتاڑ پَڑْنا

جھاڑ پڑنا، لعنت ملامت ہونا، لعن طعن ہونا

لَتاڑ بَتانا

دھتکارنا ، ڈان٘ٹنا ، جھڑکنا ، سخت سُست کہنا ، بُرا کہنا.

لَتاڑ پَچھاڑ

اُکھاڑ پچھاڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں ذُہول کے معانیدیکھیے

ذُہول

zuhuulज़ुहूल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: ذَهَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ذُہول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھول جانا
  • غفلت، بھول، فراموشی، نِسیان
  • (تصوّف) اہلِ حجاب کا ذِکر میں مستغرق رہتے ہوئے اپنی ذات کا عدمِ شعور یا اہلِ کشف پر انوارِ جمالِ محبوبِ حقیقی کا ظاہر ہونا
  • نظرانداز، چشم پوشی

Urdu meaning of zuhuul

  • Roman
  • Urdu

  • bhuu.ol, Gaflat, nisiyaa.n
  • (tasavvuph) ahal-e-hijaab ka zikr me.n musatGarqi rahte hu.e apnii zaat ka adam-e-sha.uur ya ahal-e-kashaf par anvaar-e-jamaal-e-mahbuub-e-haqiiqii ka zaahir honaa

English meaning of zuhuul

Noun, Masculine

ज़ुहूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूल जाना
  • भूल, ग़फ़लत, विस्मृति, स्मृति-लोप, भुलक्कड़ी, माफ़ी, फ़रामोशी, भूलने की बीमारी
  • उपेक्षा, नज़रअंदाज़
  • (सूफ़ीवाद) अहल-ए-हिजाब (पर्दे में रहने वाले) साधक का साधना में लीन रहते हुए अपने स्तित्व का अचेतावस्था पर ईश्वर के वास्तविक तेज का प्रकट होना

ذُہول کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَتاڑ

تکلیف، دُکھ، مصیبت، روندن، پامالی، فضیحتی، رسوائی، لاتیں مارے جانے کا کام، ملامت، سرزنش

لَتاڑْنا

پیروں سے روندنا

لَتاڑ دینا

پامال کرنا ، روندنا ، خاطر میں نہ لانا.

لَتاڑ کَرنا

لے دے کرنا ، لعن طعن کرنا.

لَتاڑ پَڑْنا

جھاڑ پڑنا، لعنت ملامت ہونا، لعن طعن ہونا

لَتاڑ بَتانا

دھتکارنا ، ڈان٘ٹنا ، جھڑکنا ، سخت سُست کہنا ، بُرا کہنا.

لَتاڑ پَچھاڑ

اُکھاڑ پچھاڑ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذُہول)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذُہول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone