تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُبان بَنْد ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُبان بَنْد ہونا کے معانیدیکھیے
زُبان بَنْد ہونا کے اردو معانی
فعل مرکب
- جادو یا تعویذ کے زور سے کسی کے خلاف نہ کہہ سکنا، قوّتِ گویائی سلب ہونا، زبان اَینْٹھ جانا
- چپ ہونا، خاموش ہونا
- مرجانا، موت آنا
English meaning of zubaan band honaa
Compound Verb
- be unable to speak, be tongue-tied, to be speechless
- to be silent, to be quiet
- to die, to expire, to pass away
ज़ुबान बंद होना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- जादू टोना या तावीज़ के ज़ोर से किसी के ख़िलाफ़ कुछ न कह सकना, बोलने की ताक़त छिन जाना, जीभ ऐंठ जाना
- चुप होना, ख़ामोश होना
- मर जाना, मौत आना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُبان بَنْد ہونا)
زُبان بَنْد ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔