تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زوروں پَر چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زوروں پَر چَڑْھنا کے معانیدیکھیے
زوروں پَر چَڑْھنا کے اردو معانی
- کسی حالت یا کیفیت کا بہت قوی یا طاقتور ہونا ؛ ترقی یا اُبھار پر ہونا.
- کمال کو پہن٘چنا ، بڑھنا ، زیادہ ہونا.
- جوانی میں بھرنا ، موٹا تازہ ہونا ، توانا اور قوی ہونا .
- گھمنڈ میں ہونا ، اِترانا.
ज़ोरों पर चढ़ना के हिंदी अर्थ
- घमंड में होना, इतराना
- जवानी में भरना, मोटा ताज़ा होना, तवाना और क़वी होना
- किसी हालत या कैफ़ीयत का बहुत क़वी या ताक़तवर होना , तरक़्क़ी या उभार पर होना
- कमाल को पहुंचना, बढ़ना, ज़्यादा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زوروں پَر چَڑْھنا)
زوروں پَر چَڑْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔