تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زور کے آگے ظُلْم نَہِیں چَلْتا" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِجا

درخواست، گزارش، التماس، استدعا

اِلْتِجاج

اِلتِجا کَرنا

اِلْتِجا ہونا

عرض ہونا، دعا ہونا

اِلْتِجا لے جانا

کچھ عرض کرنا، تمنا ظاہر کرنا

اِلْتِزامی

التزام (رک) سے منسوب

اِلْتِزاقی

التزاق (رک) منسوب

اِلْتِزام

خود عائد کردہ شرط یا پابندی، لازم قرار دے لینا

اِلْتِذاذ

لذت، لذت اندوزی، مزہ لینا، لطف اٹھانا

اِلْتِزاماً

لازمی طور پر ، لازم سمجھ کر.

اِلْتِزاق

چسپیدگی، التصاق، چپکنا، متصل یا وصل ہونا

حد التجا

اردو، انگلش اور ہندی میں زور کے آگے ظُلْم نَہِیں چَلْتا کے معانیدیکھیے

زور کے آگے ظُلْم نَہِیں چَلْتا

zor ke aage zulm nahii.n chaltaaज़ोर के आगे ज़ुल्म नहीं चलता

ضرب المثل

زور کے آگے ظُلْم نَہِیں چَلْتا کے اردو معانی

  • طاقتور پر زیادتی نہیں کی جاسکتی، طاقتور کے سامنے سب ہیچ ہے

English meaning of zor ke aage zulm nahii.n chaltaa

  • nothing oppresses the powerful

ज़ोर के आगे ज़ुल्म नहीं चलता के हिंदी अर्थ

  • शक्तिशाली पर दुरुपयोग नहीं किया जा सकता, ताक़तवर के सामने सब बेकार है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زور کے آگے ظُلْم نَہِیں چَلْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زور کے آگے ظُلْم نَہِیں چَلْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone