تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِلْتِزام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْتِزام کے معانیدیکھیے
اِلْتِزام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خود عائد کردہ شرط یا پابندی، لازم قرار دے لینا
- دو امور میں باہم لزوم کی نسبت، ایک دوسرے کے لیے لازم ہونا
- دوباتوں کا باہم ربط و وصل
- ترکیب میں جزو دوم کے طور پر "جس کے لیے کوئی بات لازم ہے" کے معنی میں مستعمل
شعر
اسی کو بات نہ پہنچے جسے پہنچنی ہو
یہ التزام بھی عرض ہنر میں رکھا جائے
English meaning of iltizaam
Noun, Masculine
- being necessary or expedient, being assiduous, taking on one's self, making something compulsory
इल्तिज़ाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- स्वयं लागू की हुई शर्त या प्रतिबंध, आवश्यक क़रार दे लेना
- दो कार्यों में परस्पर अनिवार्यता का संबंध
- एक-दूसरे के लिए अनिवार्य होना
- दो बातों का परस्पर मेल-मिलाप
- समास में प्रत्यय के रूप में "जिसके लिए कोई बात अनिवार्य है" के अर्थ में प्रयुक्त
اِلْتِزام کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِلْتِزام)
اِلْتِزام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔