تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُعْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُعْم کے معانیدیکھیے
زُعْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گمان، ظن، خیال، وہم
- غرور، تکبر، گھمنڈ
شعر
انہیں یہ زعم کہ بے سود ہے صدائے سخن
ہمیں یہ ضد کہ اسی ہاؤ ہو میں پھول کھلے
غضب کی دھار تھی اک سائباں ثابت نہ رہ پایا
ہمیں یہ زعم تھا بارش میں اپنا سر نہ بھیگے گا
English meaning of zo'm
Noun, Masculine
- thinking, presuming, speaking from belief, self-assertion, presumption
- vanity, arrogance, conceit, overconfidence, overweening presumption or pride
زُعْم کے مترادفات
زُعْم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُعْم)
زُعْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔