تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُہْرَہ وَش" کے متعقلہ نتائج

زُہرا

(فلکیات) نظامِ شمسی کا روشن ترین اور دوسرا سب سے بڑا سیارہ، سورج کے گرد ایک چکر زمینی وقت کے مطابق 224.7 دنوں میں مکمل کرتا ہے۔ اس کا نام قدیم رومن دیوی وینس زہرہ کے نام پر رکھا گیا، ناہید، صنمیات کی رو سے اس ستارے کو حسن کی دیوی خیال کیا جاتا تھا، مطرب و رقاصۂ فلک سے بھی تعبیرکیا گیا ہے

زُہْرَہ رُخ

दे. ‘जुहःजबीं।

زُہْرَہ وَش

زہرہ کی مانند ، زہرہ کی طرح چمکدار ، خُوبصورت ، حسین .

زُہْرَہ نَوا

अ. फा. वि. बहुत सुन्दर और मधुर स्वरवाली स्त्री।

زُہْرَہ لَقَب

(کنایۃً) محبوب

زُہْرَہ تَمْثال

خوب رو، حسین، زہرہ جیسی خوبصورت

زُہْرَہ شَمائِل

اچھی عادتوں والا / والی ، اچھی خصلت والا / والی .

زُہْرَہ جَبِیں

دمکتی ہوئی پیشانی والا

زُہْرَہ پَیکَر

خوبصورت، حسین، مجسم حُسن

زُہْرَہ جَمال

محبوب خوب رُو، خوبصورت

باد زُہْرَہ

ایک جادو ہے کہ صاحب مال پر چور پھون٘ک دیتے ہیں اور وہ اس جادو سے نہایت بے خبر ہوکر سوجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زُہْرَہ وَش کے معانیدیکھیے

زُہْرَہ وَش

zohraa-vashज़ोहरा-वश

  • Roman
  • Urdu

زُہْرَہ وَش کے اردو معانی

صفت

  • زہرہ کی مانند ، زہرہ کی طرح چمکدار ، خُوبصورت ، حسین .

Urdu meaning of zohraa-vash

  • Roman
  • Urdu

  • zuhra kii maanind, zuhra kii tarah chamakdaar, Khuu.obsorat, husain

ज़ोहरा-वश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़ोहरा की तहर, ज़ोहरा की तरह चमकदार, सुंदर, ख़ूबसूरत, हसीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زُہرا

(فلکیات) نظامِ شمسی کا روشن ترین اور دوسرا سب سے بڑا سیارہ، سورج کے گرد ایک چکر زمینی وقت کے مطابق 224.7 دنوں میں مکمل کرتا ہے۔ اس کا نام قدیم رومن دیوی وینس زہرہ کے نام پر رکھا گیا، ناہید، صنمیات کی رو سے اس ستارے کو حسن کی دیوی خیال کیا جاتا تھا، مطرب و رقاصۂ فلک سے بھی تعبیرکیا گیا ہے

زُہْرَہ رُخ

दे. ‘जुहःजबीं।

زُہْرَہ وَش

زہرہ کی مانند ، زہرہ کی طرح چمکدار ، خُوبصورت ، حسین .

زُہْرَہ نَوا

अ. फा. वि. बहुत सुन्दर और मधुर स्वरवाली स्त्री।

زُہْرَہ لَقَب

(کنایۃً) محبوب

زُہْرَہ تَمْثال

خوب رو، حسین، زہرہ جیسی خوبصورت

زُہْرَہ شَمائِل

اچھی عادتوں والا / والی ، اچھی خصلت والا / والی .

زُہْرَہ جَبِیں

دمکتی ہوئی پیشانی والا

زُہْرَہ پَیکَر

خوبصورت، حسین، مجسم حُسن

زُہْرَہ جَمال

محبوب خوب رُو، خوبصورت

باد زُہْرَہ

ایک جادو ہے کہ صاحب مال پر چور پھون٘ک دیتے ہیں اور وہ اس جادو سے نہایت بے خبر ہوکر سوجاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُہْرَہ وَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُہْرَہ وَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone