تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِشْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِشْتی کے معانیدیکھیے
زِشْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بدی، برائی، شر، قبح، خرابی، نقص، بدشکلی، بدصورتی
صفت، مؤنث
- نحوست، ناسازگاری
شعر
نیکی مری تو نام بدوں کے کریں رقم
زشتی لکھیں بدوں کی مرے نام دوش پر
اعمال کی زشتی کا بدلا میں کہہ نہیں سکتا کیا ملتا
بھیجا بھی اگر دوزخ میں تجھے اے صاحب ایماں کچھ نہ کیا
English meaning of zishtii
ज़िश्ती के हिंदी अर्थ
زِشْتی کے مترادفات
زِشْتی کے متضادات
زِشْتی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِشْتی)
زِشْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔