تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِرار" کے متعقلہ نتائج

ضِرار

ضرور رسانی، نقصان پہنچانا نیز ایک مسجد کا نام جو عہدِ رسالت میں مدینے کے منافقین نے بنائی تھی جہاں وہ خفیہ طور پر جمع ہو کر اسلام کو ضرر پہنچانے کی تجویزیں طے کرتے تھے چنانچہ یہ مسجد آنحضرت صلی اللہ و سلم کے حکم سے ڈھا دی گئی تھی

ضِرارِیَّہ

معتزلہ کا ایک فرقہ .

ضِراری

نقصان پہنچانے والا، ضرر رساں، مسجد ضرار سے منسوب

مَسْجِدِ ضِرار

رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے ایسی ایک مسجد کو مسمار کروا دیا تھا جو منافقین نے مدینے کے باہر مسجد قبا کے مقابلے میں تعمیر کی تھی، اس نئی مسجد کا مقصد مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنا تھا، منافقین نے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو بھی اس مسجد میں تشریف لے چلنے کی دعوت دی تھی مگر اﷲ نے اس سے پہلے ہی رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو ان کی نیتوں سے آگاہ کر دیا اور آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے چند صحابہ کو مقرر فرمایا کہ اس مسجد کو گرا دیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِرار کے معانیدیکھیے

ضِرار

ziraarज़िरार

اصل: عربی

وزن : 121

مادہ: ضَرَر

اشتقاق: ضَرَّ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ضِرار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ضرور رسانی، نقصان پہنچانا نیز ایک مسجد کا نام جو عہدِ رسالت میں مدینے کے منافقین نے بنائی تھی جہاں وہ خفیہ طور پر جمع ہو کر اسلام کو ضرر پہنچانے کی تجویزیں طے کرتے تھے چنانچہ یہ مسجد آنحضرت صلی اللہ و سلم کے حکم سے ڈھا دی گئی تھی

Urdu meaning of ziraar

  • Roman
  • Urdu

  • zaruur rasaanii, nuqsaan pahunchaanaa niiz ek masjid ka naam jo ahd-e-risaalat me.n madiine ke munaafqiin ne banaa.ii thii jahaa.n vo khufiiyaa taur par jamaa ho kar islaam ko zarar pahunchaane kii tajviize.n tai karte the chunaanche ye masjid aa.nhazarat sillii allaah-o-sallam ke hukm se Dhah dii ga.ii thii

English meaning of ziraar

Noun, Masculine

  • hurting each other, name of a mosque in Medina built by hypocrites which was later demolished

ज़िरार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक दूसरे को हानि पहुँचाना, मक्के की एक मस्जिद जिसमें मुहम्मद साहब के शत्रु बैठकर परामर्श करते थे, बाद में यह मस्जिद ढह दी गई थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضِرار

ضرور رسانی، نقصان پہنچانا نیز ایک مسجد کا نام جو عہدِ رسالت میں مدینے کے منافقین نے بنائی تھی جہاں وہ خفیہ طور پر جمع ہو کر اسلام کو ضرر پہنچانے کی تجویزیں طے کرتے تھے چنانچہ یہ مسجد آنحضرت صلی اللہ و سلم کے حکم سے ڈھا دی گئی تھی

ضِرارِیَّہ

معتزلہ کا ایک فرقہ .

ضِراری

نقصان پہنچانے والا، ضرر رساں، مسجد ضرار سے منسوب

مَسْجِدِ ضِرار

رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے ایسی ایک مسجد کو مسمار کروا دیا تھا جو منافقین نے مدینے کے باہر مسجد قبا کے مقابلے میں تعمیر کی تھی، اس نئی مسجد کا مقصد مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنا تھا، منافقین نے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو بھی اس مسجد میں تشریف لے چلنے کی دعوت دی تھی مگر اﷲ نے اس سے پہلے ہی رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو ان کی نیتوں سے آگاہ کر دیا اور آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے چند صحابہ کو مقرر فرمایا کہ اس مسجد کو گرا دیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِرار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِرار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone