تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضِرَاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضِرَاب کے معانیدیکھیے
ضِرَاب کے اردو معانی
اسم
- سکّے پر ٹھپّا لگانے والا، سکّہ ڈھالنے والا
- پیلے رنگ کی شراب، سونے کا پانی، پانی کی شکل میں سونا
صفت، مذکر
- کسی کو تلوار مارنا
- مرد کا عورت پر چڑھنا
شعر
کیا فتح یاب ہو سکا ہے کوئی تیغ سے
پھر بھی ہے درمیان ممالک ضراب کیا
English meaning of ziraab
Noun
- contending, fighting, fencing, conquering
ज़िराब के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- पीले रंग की मदिरा, सोने का पानी, पानी के रुप में सोना
- सिक्के पर ठप्पा लगानेवाला, मुद्रा छापनेवाला
विशेषण, पुल्लिंग
- किसी को तलवार मारना
- नर का मादा पर चढ़ना
ضِرَاب کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضِرَاب)
ضِرَاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔